نئی دہلی :فرانس کی ٹوٹل انرجی، جو گوتم اڈانی کے کاروباری گروپ میں سب سے بڑے غیر ملکی سرمایہ کاروں میں سے ایک ہے، نے کہا ہے کہ اس نے ہندوستانی کمپنی کے ۵۰؍ بلین ڈالر کے ہائیڈروجن پروجیکٹ میں شرکت کو معطل کر دیا ہے۔ فرانسیسی گروپ کے چیف ایگزیکٹو ’پیٹرک پویان‘ نے کہا کہ...
