نئی دہلی، 5 جنوری (ایجنسی): پرائیویٹ سیکٹر کے یونائٹیڈ بینک آف انڈیا (یو بی آئی) نے اپنی بنچ مارک شرح سود میں .90 فیصد تک کی تخفیف کی ہے۔ اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف انڈیا، آئی سی آئی سی آئی بینک، ایچ ڈی ایف سی بینک اور پنجاب نیشنل بینک اپنی شرح سود میں تخفیف کر چکے ہیں۔...
