Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
پرائیویٹ غلّہ گوداموں سے متعلق بین الاقوامی سمینار 9 نومبر کو

پرائیویٹ غلّہ گوداموں سے متعلق بین الاقوامی سمینار 9 نومبر کو

نئی دہلی،08نومبر: زراعت اور کسانوں کی فلاح کی وزارت کی جانب سے فوڈ اینڈ ایگریکچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کے اشتراک سے نئی دہلی میں پرائیویٹ غلہ گوداموں کی پیمائش کے طریقوں اور نظریات ایک تین روزہ بین الاقوامی سمینار کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ یہ سمینا ر زرعی بازار کے...

read more
ڈیری کی صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال بڑھانے کی ضرورت: آئی ڈی اے

ڈیری کی صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال بڑھانے کی ضرورت: آئی ڈی اے

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): دوسری مصنوعات کے مقابلے دودھ کے پروڈکشن اور اسٹوریج کے لیے اسٹینلس اسٹیل سب سے صحت مند اور طبیعاتی طور پر سب سے مناسب ہے۔ محفوظ اور صحت افزا ڈیری پروڈکٹس کے لیے انڈین ڈیری ایسو سی ایشن (آئی ڈی اے) نے ڈیری صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال...

read more
ایران: دواﺅں میں مستعمل جڑی بوٹیوں کی برآمدات میں اضافہ

ایران: دواﺅں میں مستعمل جڑی بوٹیوں کی برآمدات میں اضافہ

تہران، 5 نومبر (ایجنسی): ایران پر مغربی ممالک کے ذریعہ لگائی گئی پابندی ہٹائے جانے کے بعد گزشتہ 10 مہینوں میں کیسر سمیت دوائی میں مستعمل جڑی بوٹیوں کی برآمدات 30 کروڑ ڈالر کو پار کر گیا ہے۔ ایران کی وزارت زراعت میں دوائی میں مستعمل جڑی بوٹی محکمہ کے ڈائریکٹر پیمن...

read more
چمڑہ صنعت کو فروغ دینے کے لئے سی ایس آئی آر کی پیش قدمی

چمڑہ صنعت کو فروغ دینے کے لئے سی ایس آئی آر کی پیش قدمی

نئی دہلی، 03 نومبر / سی ایس آئی آر نے بھارتی چمڑہ صنعت کے شعبے کو 2020 ء تک 27 ارب امریکی ڈالر کے بقدر کا طے شدہ بر آمداتی نشانہ حاصل کرنے کے لائق بنانے کی سمت میں کام کیا ہے اور اس سلسلے میں ایک ایسی نئی ٹیکنا لوجی ایجاد کی ہے ، جو پورے منظر نامے کو یکسر بدل دے گی...

read more
10 مہینے میں چین نے ہندوستانی کمپنیوں میں 6000 کروڑ کی سرمایہ کاری کی

10 مہینے میں چین نے ہندوستانی کمپنیوں میں 6000 کروڑ کی سرمایہ کاری کی

نئی دہلی، 2 نومبر (ایجنسی): گزشتہ کچھ سالوں سے چین اور جاپان کے کئی سرمایہ کاروں نے ہندوستانی کمپنیوں نے رقم کی خوب سرمایہ کاری کی ہے۔ خصوصاً اب تک علی بابا اور سافٹ بیک کی جانب سب سے زیادہ سرمایہ لگایا گیا ہے۔ لیکن گزشتہ دو سالوں میں بونوس پارٹنرس، ریبرائٹ وی سی،...

read more
’ایز آف ڈوئنگ بزنس‘ میں آندھرا پردیش سرفہرست

’ایز آف ڈوئنگ بزنس‘ میں آندھرا پردیش سرفہرست

نئی دہلی، 1 نومبر (ایجنسی): ’ایز آف ڈوئنگ بزنس‘ (کاروباری سہولت کے لحاظ سے) میں آندھرا پردیش اور تلنگانہ بالترتیب نمبر 1 اور 2 ہو گئے ہیں جب کہ گجرات اس فہرست میں کھسک کر تیسرے مقام پر چلا گیا ہے۔ گزشتہ سال گجرات نمبر 1 پر قابض تھا۔ یہ فہرست عالمی بینک اور ڈی آئی پی...

read more
دیوالی پر چائنیز مصنوعات کی فروخت میں 60 فیصد کمی

دیوالی پر چائنیز مصنوعات کی فروخت میں 60 فیصد کمی

نئی دہلی، 1 نومبر (ایجنسی): کل ہند تاجر ایسو سی ایشن (کیٹ) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس دیوالی پر چائنیز مصنوعات کی فروخت میں 60 فیصد کی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ کیوں کہ لوگوں کے ذریعہ چائنیز مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر زبردست مہم چلائی گئی۔ کیٹ کے ایک ترجمان...

read more
100 کرشی وگیان کیندروں پر مربوط فارمنگ کا آغاز کیا جائے گا: رادھا موہن

100 کرشی وگیان کیندروں پر مربوط فارمنگ کا آغاز کیا جائے گا: رادھا موہن

نئی دہلی۔26اکتوبر (ایجنسی): زراعت اور کاشتکاروں کی بہبود کے وزیر جناب رادھا موہن سنگھ نے کہاہے کہ ملک بھر میں قائم کئے جانے والے کرشی وگیان کیندر، کاشتکاروں کی آمدنی کو بڑھانے اور زراعت کے فروغ میں بہت ا ہم کردار ادا کریں گے۔ وزیر زراعت نے کے وی کے ایس اور ریاستی سطح...

read more
کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن کے ذریعہ ایک دن میں ریکارڈ 1.08 کروڑ کی فروخت

کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن کے ذریعہ ایک دن میں ریکارڈ 1.08 کروڑ کی فروخت

نئی دہلی، 24 اکتوبر (ایجنسی): کناٹ پلیس واقع کے وی آئی سی (کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن) میں 22 اکتوبر کو 1.08 کروڑ کا سامان فروخت ہوا۔ یہ ایک دن میں سب سے زیادہ فروخت کا ریکارڈ ہے۔ وی کے سکسینہ، کے وی آئی سی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال دو اکتوبر کو...

read more
انڈیا انٹر نیشنل ٹریڈ فئیر میں ’’ہنر ہاٹ‘‘ کا اہتمام کیا جائے گا:مختار عباس نقوی

انڈیا انٹر نیشنل ٹریڈ فئیر میں ’’ہنر ہاٹ‘‘ کا اہتمام کیا جائے گا:مختار عباس نقوی

نئی دہلی،18 اکتوبر (ایجنسی): اقلیتی امور کی وزارت اقلیتی طبقات کے فن کاروں کے تیار کردہ دستکاری اور ایمبرائڈری کے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کرے گی ۔اقلیتی امور کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت جناب مختار عباس نقوی نے یہ بات بتائی ۔انہو ں...

read more