نئی دہلی: دنیا کے کچھ حصوں میں کووڈ انفیکشن کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے۔ ساتھ ہی امریکہ میں کساد بازاری کے حوالے سے بھی تشویش پائی جاتی ہے۔ دریں اثنا، غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں نے جنوری کے پہلے دو ہفتوں میں ہندوستانی اسٹاک مارکیٹوں سے ۱۵؍ہزار کروڑ روپے...
