Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
سام سنگ نے روس کو اسمارٹ فون کی برآمدات معطل کر دیں

سام سنگ نے روس کو اسمارٹ فون کی برآمدات معطل کر دیں

ماسکو: سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی نے یوکرین میں فوجی آپریشن کے سلسلے میں روس کو اسمارٹ فونز اور چپس سمیت اپنی تمام مصنوعات کی برآمدات معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اطلاع نیوز ایجنسی بلومبرگ نے دی ہے۔ بلومبرگ نے سام سنگ کے حوالے سے کہا’’ہم جنگ سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ...

read more
اسٹاک مارکیٹ میں پھر سے آئی گراوٹ

اسٹاک مارکیٹ میں پھر سے آئی گراوٹ

ممبئی عالمی سطح پر ملے جلے اشاروں کے درمیان گھریلو سطح پر دھاتوں ، توانائی، بجلی اور تیل اور گیس جیسے گروپوں میں خرید کے باوجود آٹو، بینکنگ، فائنانس اور آئی ٹی وغیرہ گرپوں میں ہوئی فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں ایک فیصد سے زائد گراوٹ درج کی گئی ۔ بی ایس ای کا 30...

read more
مرکز بٹ کوئن پر اپنا موقف واضح کرے: سر سپریم کورٹ

مرکز بٹ کوئن پر اپنا موقف واضح کرے: سر سپریم کورٹ

نئی دہلی سپریم کورٹ نےجمعہ کومرکزی حکومت سے کہا کہ وہ اس بارے میں اپنا موقف واضح کرے کہ بٹ کوائن غیر قانونی ہے یا نہیں۔ جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور سوریہ کانت کی بنچ نے مرکزی حکومت کی نمائندگی کرنے والے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایشوریہ بھاٹی سے کہا کہ وہ اس معاملے پر روشنی...

read more
یوکرین تنازع: سرمایہ کاروں کو 13 لاکھ کروڑ روپے سے زائد کا نقصان

یوکرین تنازع: سرمایہ کاروں کو 13 لاکھ کروڑ روپے سے زائد کا نقصان

ممبئی روس اور یوکرین کے درمیان شروع ہونے والی جنگ کی وجہ سے آج ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کو بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔ انہیں 13.4 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ سینسیکس میں درج کمپنیوں کی مارکیٹ کیپ بدھ کو 255.68 لاکھ کروڑ روپے تھی، جو جمعرات کو بڑھ کر...

read more
تجارتی معاہدہ: ہندوستانی صنعت کاروں کو یو اے ای کے ساتھ ’آزاد تجارت‘ کی امید

تجارتی معاہدہ: ہندوستانی صنعت کاروں کو یو اے ای کے ساتھ ’آزاد تجارت‘ کی امید

دبئی : ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پانے کے بعد انڈین صنعت کاروں نے امارات کے ساتھ آزادانہ تجارت کے آغاز کی امید کا اظہار کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق انڈین وزیر کامرس اور اماراتی وزیر معیشت کے درمیان ہونے والے جامع اقتصادی شراکت داری کے...

read more
بیٹری والی نینو دیکھ کرخوش ہوئے رتن ٹاٹا

بیٹری والی نینو دیکھ کرخوش ہوئے رتن ٹاٹا

نئی دہلی  ٹاٹا موٹرز نے عام لوگوں کو ذاتی کار کی سہولت دینے کے لیے نینو کار لانچ کی۔ اسے لکھ ٹکیا کار کہا جانے لگا۔ اگرچہ اس کار کو مارکیٹ میں زیادہ کامیابی نہیں ملی بالآخر کار اس کی پروڈکشن روک دی گئی۔ ٹاٹا موٹرز نے بھلے ہی نینو کی پیداوار بند کر دی ہو، لیکن گاڑی اب...

read more

مارچ تک مہنگائی کے اپنے عروج پر پہنچنے کا امکان: شکتی کانت داس

نئی دہلی پہلے ہی مہنگائی سے نبرد آزما عام آدمی کو ایک اور جھٹکا لگ سکتا ہے۔ آر بی آئی کے گورنر نے خبردار کیا ہے کہ مارچ تک مہنگائی اپنے عروج پر پہنچنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ آپ کا قرض بھی اس وقت سستا نہیں ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے...

read more
روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو نورڈ اسٹریم منصوبہ ختم: بائیڈن

روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو نورڈ اسٹریم منصوبہ ختم: بائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو نورڈ اسٹریم گیس پائپ کا منصوبہ ختم کر دیا جائے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جرمن چانسلر اولف سکالز کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا کیونکہ مغرب کے اتحادی یورپ میں جنگ نہیں چاہتے۔ وائٹ ہاؤس...

read more
ڈیجیٹل زراعت ہی ہمارا مستقبل ہے: مودی

ڈیجیٹل زراعت ہی ہمارا مستقبل ہے: مودی

حیدرآباد وزیر اعظم نریندر مودی نے زراعت کے شعبہ کے تمام چیلنجس سے ملک کو باہر نکالنے کیلئے سائنسدانوں اور عوام کی مشترکہ مساعی پر زور دیا اور کہا کہ ڈیجیٹل زراعت ہی ہمارا مستقبل ہے۔ انہوں نے آج حیدرآباد کے نواحی علاقہ پٹن چیرو میں اکریساٹ کی 50 ویں یوم تاسیس تقریب کے...

read more
گوگل-ایئرٹیل شراکت،ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

گوگل-ایئرٹیل شراکت،ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

نئی دہلی: معروف ٹیک کمپنی گوگل ٹیلی کام خدمات فراہم کرنے والی سرکردہ کمپنی بھارتی ایئرٹیل کے ساتھ شراکت داری کرکے اپنے انڈیا ڈیجیٹائزیشن فنڈ کے طور پرایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ اس سلسلے میں دونوں کمپنیوں نے شراکت داری کی ہے جس کے تحت گوگل ایئرٹیل میں 1.28...

read more