سائرس نے گروپ کمپنیوں کو زبردست مالی نقصان پہنچا: ٹاٹا سنس

ممبئی، 7 دسمبر (ایجنسی): ٹاٹا سنس نے سائرس مستری کے ان الزامات کو آج پرزور انداز میں خارج کیا کہ کمپنی کا انتظام دیکھنے والے ٹرسٹوں کے نظام میں خامیاں ہیں۔ اپنے سابق چیئرمین مستری پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کمپنی نے کہا ہے کہ ٹاٹا گروپ کے ٹرسٹوں کو جمشید جی ٹاٹا اور ان

Read More

ائیرٹیل پیمنٹ بینک نے محض دو دنوں میں 10 ہزار سے زائد سیونگ اکاﺅنٹس کھولے

نئی دہلی، 28 نومبر (ایجنسی): ائیرٹیل پیمنٹ بینک کا کہنا ہے کہ راجستھان میں پائلٹ پروجیکٹ کے تحت دو دن کے اندر 10 ہزار سے زائد صارفین نے سیونگ اکاﺅنٹس کھولے۔ ائیرٹیل پیمنٹ بینک نے ایک بیان میں کہا کہ یہ اکاﺅنٹ کھولنے والے زیادہ تر چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں کے ہیں۔ یہ ایسے

Read More

واکس ویگن نے 30,000 ملازمین کو ہٹانے کا اعلان کیا

برلن، 19 نومبر (ایجنسی): جرمنی کی معروف آٹو کمپنی واکس ویگن نے کہا ہے کہ وہ 30,000 ملازمت میں تخفیف کر رہی ہے۔ کمپنی نے ایسا بڑے گھوٹالے کے مدنظر ہوئے نقصان کی تلافی کے لیے کیا ہے۔ ایک خبر رساں ایجنسی کے مطابق کار بنانے والی اس کمپنی نے کہا ہے کہ یہ تخفیف

Read More

عالیہ یونیورسٹی کے راجر ہاٹ کیمپس میں تعلیمی نظام ٹھپ ، کوئی پرسان حال نہیں

کلکتہ: (ایجنسی) عالیہ یونیورسٹی کا راجر ہاٹ کیمپس جہاں بی ٹیک ، ایم ٹیک ،سائنس ، ایم بی اے اور دیگر کورسیس کیلئے کلاسیں ہوتی ہیںمیںایک ہفتے سے طلباء کے مظاہرے کی وجہ سے تعلیمی نظام بالکل ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے ۔اس عرصے میں انتظامیہ نے اب تک مظاہرہ کررہے طلباء سے بات کرنے

Read More

ووڈا فون نے ہریانہ میں ’سپر نیٹ 4جی‘ لانچ کیا

سوہنا، 14 نومبر (ایجنسی): ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ووڈا فون انڈیا نے سوہنا میں اپنی ووڈا فون 4 جی سروس کی شروعات کر دی۔ آئندہ کچھ مہینوں میں 4جی خدمات پورے ہریانہ میں شروع کر دیا جائے گا۔ سروس شروع ہونے کے موقع پر سوہنا کے پولس سپرنٹنڈنٹ کلدیپ سنگھ اور ووڈا

Read More

جاپان کے ’کائی گروپ‘ نے ہندوستانی بازار میں قدم رکھا

نئی دہلی، 11 نومبر (ایجنسی): جاپان کی کمپنی ’کائی گروپ‘ نے ہندوستانی بازار میں قدم رکھ دیا ہے۔ کمپنی نے نیم رانا، راجستھان میں جمعرات کو اپنے 30 ہزار اسکوائر فیٹ میں پھیلے مینوفیکچرنگ مشنری کا آغاز کیا۔ اس مشنری میں موجودہ سرمایہ 60 کروڑ روپے ہے اور مستقبل قریب میں 86 کروڑ روپے سرمایہ

Read More

آئی سی آئی سی آئی بینک کا خالص منافع 3,102 کروڑ روپے

چنئی، 8 نومبر (ایجنسی): پرائیویٹ سیکٹر کے بینک آئی سی آئی سی آئی بینک نے سوموار کو کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بینک کا خالص منافع 3,102.27 کروڑ روپے رہا ہے جب کہ گزشتہ سال کی یکساں سہ ماہی میں یہ 3,030.11 کروڑ روپے رہا تھا۔ بینک کے بمبئی

Read More

اترپردیش کابینہ نے پتانجلی کی 2000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی

نئی دہلی، 6 نومبر (ایجنسی): حکومت اترپردیش نے یوگا گرو رام دیو کی کمپنی یعنی پتانجلی آیوروید کو ریاست میں 2000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دے دی ہے۔ اس میں جمنا ایکسپریس وے پر 450 ایکڑ میں فوڈ پارک کی تعمیر بھی شامل ہے۔ اس سلسلے میں ایک ذرائع نے بتایا کہ

Read More

لائیکو نے دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ کا کاروبار کیا

نئی دہلی، 6 نومبر (ایجنسی): چین کی معروف انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کمپنی لائیکو (LeEco) نے اکتوبر میں دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ روپے کی فروخت کی۔ کمپنی نے سنیچر کو اس سلسلے میں اپنی رپورٹ پیش کی۔ کمپنی نے یہ کمائی موبائل فون اور ٹی وی فروخت کر کے کیا۔ لائیکو انڈیا کی ’اسمارٹ

Read More

ڈیری کی صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال بڑھانے کی ضرورت: آئی ڈی اے

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): دوسری مصنوعات کے مقابلے دودھ کے پروڈکشن اور اسٹوریج کے لیے اسٹینلس اسٹیل سب سے صحت مند اور طبیعاتی طور پر سب سے مناسب ہے۔ محفوظ اور صحت افزا ڈیری پروڈکٹس کے لیے انڈین ڈیری ایسو سی ایشن (آئی ڈی اے) نے ڈیری صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال بڑھانے

Read More