آئی ٹی پی او نے محکمہ کامرس کے ساتھ مفاہمت نامہ پر دستخط کیا

نئی دہلی،20 اکتوبر: بھارتی تجارتی فروغ کی تنظیم(آئی ٹی پی او) اور حکومت ہند کے کامرس کے محکمے نے ایک مفاہمت نامےپر دستخط کئے ہیں۔ اس مفاہمت نامے پر آئی ٹی پی او کے سی ایم ڈی جناب ایل سی گوئل اور حکومت ہند کے کامرس کے محکمے کی سکریٹری محترمہ ریتا تیوتیا نے آج

Read More

ریلائنس ’جیو‘ کوئی جوا نہیں بلکہ منصوبہ بند تجارت ہے

ممبئی، 19 اکتوبر (ایجنسی): ریلائنس انڈسٹری کے سربراہ مکیش امبانی کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیلی کام سروس ’جیو‘ کوئی جوا نہیں بلکہ ایک ایسی تجارت ہے جسے کافی غور و خوض کے بعد اور منصوبہ بند طریقے سے مارکیٹ میں اتارنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ انھوں نے ’انٹر کنکٹیویٹی‘ کے مسئلہ کو

Read More

’ایچ پی انک‘ کا 4 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا منصوبہ

سین فرانسسکو، 19 اکتوبر: ایچ پی انک کے ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق اس کمپنی کا منصوبہ ہے کہ آئندہ تین سالوں میں 3 سے 4 ہزار ملازمتوں کو ختم کیا جائے۔ ایک خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلیکان ویلی کی اس کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو افسر ڈایون وسلر نے گزشتہ دنوں نیو یارک

Read More

جیو اور ائیر ٹیل کے بعد اَب ائیر سیل نے کیا سستی شرح پر ڈیٹا دینے کا اعلان

ممبئی، 17 اکتوبر (ایجنسی): ریلائنس Jio کے مارکیٹ میں قدم رنجا ہونے کے بعد سے ہی ٹیلی کام کمپنیوں میں ایک جنگ کا ماحول شروع ہو گیا ہے۔ ریلائنس جیو کے مقابلے میں ائیر ٹیل نے تو اپنی نئی اسکیم کا اعلان کر ہی دیا تھا اب ائیر سیل نے بھی محض 24 روپے کی

Read More

فیس بک اور وہاٹس اَپ کو ’ریلائنس جیو‘ نے پیچھے چھوڑا

ممبئی، 10 اکتوبر (ایجنسی): ٹیلی مواصلات کمپنی ریلائنس جیو نے آغاز کے پہلے ہی مہینے میں 1.6 کروڑ صارفین بنا لیے ہیں۔ اس سلسلے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ خود میں عالمی ریکارڈ ہے کیوں کہ اس نے یہ کامیابی دنیا کی کسی بھی دیگر ٹیلی مواصلات کمپنی یا اسٹارٹ اَپ سے زیادہ

Read More

ممبئی بنا ملک کی سب سے بڑی پراپرٹی ڈیل کا گواہ

ممبئی، 7 اکتوبر: ممبئی نے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اسے ملک کی اقتصادی راجدھانی ہونے کا فخر کیوں حاصل ہے۔ اس مرتبہ ممبئی ملک کی سب سے بڑی پراپرٹی ڈیل کی گواہ بنی ہے۔ کناڈا کی کمپنی بروک فیلڈ ایسٹ مینجمنٹ نے ہیرا نندانی گروپ کے پوئی اور ممبئی دفاتر

Read More

واکس ویگن کمپنی امریکی کار ڈیلروں کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

سین فرانسسکو: موٹرساز کمپنی واکس ویگن، امریکی کار ڈیلروں کو ایک ارب20 کروڑ ڈالر تک زرتلافی اد کرنے پر متفق ہوگئی ہے۔ کار ڈیلروں کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب سے مضر صحت دھوئیں کے اخراج کو چھپانے کے اسکینڈل میں انہیں بھاری نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ یہ معاہدہ جمعے کے روز سین فرانسسکو

Read More

حج کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے : سعودی حکومت

مکہ مکرمہ :جدہ(ایجنسی) سعودی حکومت نے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ حج کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی کوششیں سختی سے کچل دی جائیں گی اور حج کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لئے ہر قسم کے مظاہروں کو روک دیا جائے گا۔ یہ افراتفری پھیلانے یا اسلام

Read More

’’ہندوستانی حکومت ملک میں سرگرم گولین تحریک پر پابندی عائد کرے‘‘

ممبئی میں ترکی کے قونصل جنرل اردل صابری ارگن کا قونصل خانے میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز)گولین تحریک کا قلع قمع کرنے اور پوری دنیا میں اسے یکہ و تنہا کرنے کے لیے ترکی حکومت کمر بستہ ہوچکی ہے۔ممبئی میں ترکی کے قونصل جنرل اردل صابری

Read More

’’ہندوستان میں انڈیا لاگ فائونڈیشن پر پابندی عائد کی جائے‘‘

ترکی کے قونصل جنرل اردل صابری ارگن کی حکومت ہند سے اپیل نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز )ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد رجب طیب اردگان کی حکومت ہر وہ ممکنہ قدم اٹھا رہی ہے جس سے شرپسندوں پر قابو پایا جاسکے۔چونکہ امریکہ میں خود ساختہ جلاوطنی کی زندگی گذار رہے

Read More