’کولونیڈ‘ کے لیے ’ایمار انڈیا‘ نے 100 کروڑ روپے کا ٹھیکہ دیا

نئی دہلی، 21 دسمبر (ایجنسی): معروف رئیل اسٹیٹ ڈیولپر ایمار انڈیا نے گرو گرام (گڑگاﺅں) کے ساﺅدرن پیریفرل روڈ (ایس پی آر) پر واقع اپنے آئندہ پروجیکٹ ’کولونیڈ‘ کے لیے کیپسائٹ انفرا پروجیکٹس لمیٹڈ (سی آئی ایل) کو 100 کروڑ روپے کا ٹھیکہ دیا ہے۔ کمپنی نے منگل کو ایک بیان جاری کر کے بتایا

Read More

ٹاٹا کی گاڑیاں نئے سال میں 25 ہزار روپے تک مہنگی ہو جائے گی

نئی دہلی، 12 دسمبر (ایجنسی): ٹاٹا موٹرس نے آئندہ مہینے سے اپنے مسافر گاڑیوں کی قیمت میں 25 ہزار روپے تک کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ پروڈکشن خرچ میں اضافہ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کمپنی نے یہ قدم اٹھانے کا فیصلہ لیا ہے۔ ٹاٹا موٹرس نے ایک بیان میں کہا کہ

Read More

آئی سی آئی سی آئی بینک کا خالص منافع 3,102 کروڑ روپے

چنئی، 8 نومبر (ایجنسی): پرائیویٹ سیکٹر کے بینک آئی سی آئی سی آئی بینک نے سوموار کو کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بینک کا خالص منافع 3,102.27 کروڑ روپے رہا ہے جب کہ گزشتہ سال کی یکساں سہ ماہی میں یہ 3,030.11 کروڑ روپے رہا تھا۔ بینک کے بمبئی

Read More

لائیکو نے دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ کا کاروبار کیا

نئی دہلی، 6 نومبر (ایجنسی): چین کی معروف انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کمپنی لائیکو (LeEco) نے اکتوبر میں دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ روپے کی فروخت کی۔ کمپنی نے سنیچر کو اس سلسلے میں اپنی رپورٹ پیش کی۔ کمپنی نے یہ کمائی موبائل فون اور ٹی وی فروخت کر کے کیا۔ لائیکو انڈیا کی ’اسمارٹ

Read More

او این جی سی گیس تنازعہ پر کشمکش جاری، حکومت نے ریلائنس سے 1.55 ارب ڈالر طلب کیا

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): حکومت کے جی بیسن علاقے میں عوامی شعبہ کی کمپنی او این جی سی کے تیل بلاک سے قدرتی گیس نکالنے پر ریلائنس انڈسٹریز اور اس کے شراکت داروں بی پی اور نیکو سے 1.55 ارب ڈالر کا معاوضہ طلب کیا ہے۔ وزارت کے ذریعہ بھیجے گئے طلب سے متعلق

Read More

حکومت نے ایل اینڈ ٹی کی 1.63 فیصد شراکت داری فروخت کی، ملے 2100 کروڑ روپے

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): حکومت نے جمعہ کو ایل اینڈ ٹی (لارسن اینڈ ٹوبرو) میں ’ایس یو یو ٹی آئی‘ کی 1.63 فیصد شراکت داری فروخت کر کے 2,100 کروڑ روپے جمع کر لیے۔ ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق خرید و فروخت کا یہ عمل بلاک معاہدہ کے ذریعہ ہوا جس میں پرائیویٹ

Read More

نیسلے انڈیا کے منافع میں 117 فیصد کا اضافہ

نئی دہلی، 30 اکتوبر (ایجنسی): مالی سال 2016-17 کے تیسرے سہ ماہی (جولائی-ستمبر) میں نیسلے انڈیا کے منافع میں 117 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اس میں مدت میں کمپنی کو کل 269.79 کروڑ روپے کا منافع ہوا جبکہ مالی سال 2015-16 کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی کو کل 124.20 کروڑ روپے

Read More

پنجاب نیشنل بینک کا بانڈ سے 6000 کروڑ روپے حاصل کرنے کا منصوبہ

نئی دہلی، 30 اکتوبر (ایجنسی): پبلک سیکٹر کے پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کی بانڈ جاری کر کے 6000 کروڑ روپے حاصل کرنے کا منصوبہ ہے۔ وہ قسطوں میں ان بانڈوں کو جاری کرے گی۔ اس فنڈ کا استعمال کاروبار کی توسیع میں کیا جائے گا۔ شیئر بازار کو دی گئی جانکاری کے مطابق

Read More

ٹوئٹر نے 350 ملازمین کو کمپنی سے سبکدوش کیا

سین فرانسسکو، 29 اکتوبر (ایجنسی): سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر اپنی کمپنی میں زبردست چھنٹنی کی ہے۔ عالمی سطح پر ٹوئٹر کے تقریباً 350 ملازمین کو ملازمت سے سبکدوش کر دیا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار ٹوئٹر کے کل ملازمین کا 9 فیصد ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کمپنی نے مستقبل کے نشانے

Read More

صرف 57 لوگوں نے بینکوں سے 85 ہزار کروڑ قرض لے رکھا ہے

آخر یہ لوگ کون ہیں جنھوں نے قرض لیا اور اسے لوٹا نہیں رہے ہیں: چیف جسٹس نئی دہلی، 25 اکتوبر (ایجنسی): بینکوں کا قرض لے کر نہیں لوٹانے والے صرف 57 افراد پر ہی 85 ہزار کروڑ روپے کا قرض ہے۔ سپریم کورٹ نے 500 کروڑ روپے سے زیادہ قرض لینے والے اور اسے

Read More