ایل اینڈ ٹی ٹکنالوجی کو لاکھوں ڈالر کا ٹھیکہ ملا
نئی دہلی، 20 اکتوبر: ایل اینڈ ٹی ٹیکنالوجی سروسز نے ایک معروف عالمی سیمی کنڈکٹر کمپنی سے لاکھوں ڈالر کا ٹھیکہ حاصل کیا ہے اور اس سے متعلق جانکاری کمپنی کے ذرائع نے دی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ایل اینڈ ٹی ٹیکنالوجی سروسز انجینئرنگ شعبہ کی بڑی کمپنی لارسین اینڈ ٹوبرو کی یونٹ ہے۔
Read More