حج درخواستیں قبول کیے جانے کا عمل مکمل

نئی حج پالیسی کے سبب عازمین حج میں ناراضگی ممبئی ۔۲۲؍دسمبر: (نمائندہ خصوصی )  ممبئی حج کمیٹی آف انڈیاکو تین لاکھ اکتالیس ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہے آج حج فارم پرکرنے کی آخری تاریخ تھی جس میں توسیع نہیں کی گئی آن لائن اوربراہ راست حج فارم وصول کرنے کا عمل آج شام پانچ بجے تک

Read More

ہندوستانی معیشت پرپاکستان اور بنگلہ دیش کی ایک سرجیکل اسٹرائک

ویزہ پالیسی اور ای مائیگریٹ سسٹم سےخلیجی ممالک بالخصوص سعودی عرب سے ہندوستانی ملازمین کی نوکریاں پاکستان اور بنگلہ دیش منتقل آصف نواز برائے معیشت ڈاٹ اِن پچھلے کئی دہائیوں سے ہندوستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کافی گرمی دیکھی گئی ہے جس نے دونوں ملکوں کے درمیان مزید معاشی اور ثقافتی رشتوں کو

Read More

ائیرسیل 2 جی اسپیکٹرم ضبط، عدالت نے 2 ہفتہ کا وقت دیا

نئی دہلی، 6 جنوری (ایجنسی): سپریم کورٹ نے ملیشیا کی میکسس کو ملے 2جی لائسنس کو کسی دیگر ٹیلی مواصلات کمپنی کو منتقل کیے جانے پر روک لگا دی۔ یہ لائسنس دراصل ائیرسیل کو فراہم ہوا تھا۔ ساتھ ہی ائیر سیل کی جانب سے 27 جنوری تک کسی کے بھی عدالت میں حاضر نہیں ہونے

Read More

نہیں بند ہوگا JIO کا آفر، ریلائنس نے TRAI کو دیا جواب

نئی دہلی، 30 دسمبر (ایجنسی): ریلائنس جیو نے TRAI کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کا جواب دے دیا ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ٹرائی ان کے جواب سے ضرور مطمئن ہو جائے گا۔ ایسے میں امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جیو کے صارفین کو ملنے والا ہپی نیو ائیر آفر

Read More

سائرس نے ٹاٹا کی چھ کمپنیوں سے استعفیٰ دیا، ایک بڑی جنگ کا اشارہ

ممبئی، 20 دسمبر (ایجنسی): ٹاٹا گروپ کی چھ کمپنیوں سے سائرس مستری نے آج استعفیٰ دے دیا ہے۔ سائرس مستری نے ٹاٹا کیمیکل، ٹاٹا پاور، انڈیا ہوٹلس، ٹاٹا موٹرس کے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیا اور اس کے بعد کہا کہ کمپنی کے مفاد میں انھوں نے ٹاٹا گروپ کی ذمہ داری سنبھالی تھی اور

Read More

ایکسس بینک کا لائسنس ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: آر بی آئی

ممبئی، 13 دسمبر (ایجنسی): ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے واضح کر دیا ہے کہ وہ ایکسس بینک کا لائسنس ختم کرنے کی کارروائی نہیں کر رہا ہے۔ کچھ میڈیا رپورٹ میں نوٹ بندی کے بعد بینک کے کچھ افسران کی غیر قانونی کارروائیوں میں پکڑے جانے کے بعد بینک کا لائسنس ختم

Read More

این ڈی ٹی وی انڈیا پر یک روزہ پابندی ناقابل برداشت

ممبئی پریس کلب،ایڈیٹرز گلڈ ،بہار اردوجرنلسٹ ایسو سی ایشن کے ساتھ اردو کے صحافیوں نے بھی پرزور مذمت کی نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی:(معیشت نیوز)’’سر جیکل اسٹرائک کی رپورٹنگ کو بنیاد بناکر این ڈی ٹی وی انڈیا پر یک روزہ پابندی دراصل میڈیا کی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش ہے۔آر ایس ایس کے

Read More

آر بی آئی کے ۲۴ویں گورنراُرجیت پٹیل کے لئے ماحول سازگار نہیں

چارج لینے کی ۴ستمبر کی تاریخ سے قبل ہی کارپوریٹ کمپنیوں نے محاذ کھول دیا، میڈیا میں معاشی ماہرین کی رپورٹس سے عوام میں سراسیمگی ممبئی: (معیشت نیوز) ریزرو بنک آف انڈیا کے ڈپٹی گورنر ارجیت پٹیل جو ۴ ستمبر کو آر بی آئی کے۲۴ ویں گورنر کے طور پر چارج سنبھالیں گےمخالفتوں سے گھرے

Read More

اچانک پرواز کینسل ہونے پر کمپنی دے گی 400 فیصد جرمانہ

نئی دہلی : (ایجنسی)جلد ہی ٹکٹ کینسل کرنے پر پندرہ دنوں کے اندر اندر آپ کو رقم واپس مل جائے گی ۔ یہی نہیں اگر ایئر لائنس اچانک پرواز کینسل کرتی ہے ، تو اسے مسافروں کو 4 سو فیصد جرمانہ بھی دینا ہوگا ۔ جی ہاں مسافروں کو سہولت دینے کے لئے ہوا بازی

Read More

کیابن لا دن کمپنی پرسےشاہی عتاب ختم ہوچکا ہے

ڈاکٹر محمد عبدالرشید جنید 09949481933 مملکت ِ سعودی عربیہ میں فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز خادم الحرمین الشریفین کے دورِ اقتدار میں بڑے پیمانے پر سیاسی تبدیلیاں دیکھنے میں آرہی ہیں اور گذشتہ سال حج کے موقع پر حرم مکی میں پیش آنے والے سانحہ کے بعد مملکتِ سعودی عربیہ کی مشہور و معروف کنسٹرکشن

Read More