ملک کے انتہائی امیر افراد کی جانب سے رفاہی مقاصد کے لیے دی جانے والی رقم میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ مالی سال۲۰۲۳ءمیں تیزی سے گھٹ کر ۴؍ہزار ۲۳۰؍ کروڑ روپے پر آ گیا ہے۔ دسرا اینڈ بین اینڈ کمپنی کی انڈیا فلانتھروپی رپورٹ ۲۰۲۳ء کے مطابق پچھلے مالی سال میں عطیہ کی...
