امارت شرعیہ میں اڑیسہ کی نمائندگی کو بھی حتمی بناتے ہوئے الجامعہ ابوہریرہ ،اڑیسہ کے مہتمم کے نام پر غور کیا جائے پٹنہ: امارت شرعیہ بہار ،جھارکھنڈو اڑیسہ میں امیر شریعت کے انتخاب کے لئے مختلف آوازیں اٹھ رہی ہیں اورزیادہ تر آوازیں بہار کی ہی نمائندگی کرنے والی...