جی ایس ٹی کاؤنسل کی میٹنگ ختم، ریاستوں کو ۱۶؍ہزار کروڑ دئیے جانے سمیت کئی اہم فیصلے

نئی دہلی : گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل کی میٹنگ میں ریاستوں کو جی ایس ٹی معاوضہ دینے کا اعلان کیا گیا۔ میٹنگ میں جون کے لیے ریاستوں کوتقریباً ۱۶؍ کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کونسل کی ۴۹؍ویں میٹنگ سنیچر کو مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں

Read More

پہلی بار ہندوستان کے سروس سیکٹر کا ایکسپورٹ اشیاء کے ایکسپورٹ کے برابر 

نئی دہلی : ہندوستان کا سروس سیکٹر کا ایکسپورٹ تیزی سے بڑھ رہا ہے اور پہلی بار یہ دونوں برابر ہوگئے اس سال جنوری میں دونوں کی برآمدات تقریباً برابرتھیں۔ اگر یہ مفروضہ درست نکلتا ہے، تو یہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق گورنر رگھورام راجن کے نظریہ پر اعتبار کرے

Read More

ہندوستان اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان کاروبار میں اضافہ

نئی دہلی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو ہندوستان کی برآمدات رواں مالی سال میں ۳۱؍بلین  ڈالر سے تجاوز کر سکتی ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) گزشتہ سال یکم مئی کو نافذ ہوا تھا۔ایک عہدیدار نے جمعہ کو بتایا کہ جواہرات اور زیورات،

Read More

زرمبادلہ کے ذخائر میں ۸؍بلین ڈالر کی کمی ،اپریل ۲۰۲۲ء کے بعد سب سے نچلی سطح پر 

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ۱۰؍ فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ہندوستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں زبردست کمی آئی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے کل ذخائر ۵۶۶؍بلین ڈالر پچھلے ہفتہ ۵۷۵؍بلین ڈالر اسی ہفتے کے

Read More

ہندوستان یونی لیور کا ’انّا پورنا‘ اور ’کیپٹن کُک‘ برانڈز کو فروخت کرنے کا فیصلہ

ہندوستان یونی لیور نے آج مطلع کیا ہے کہ اس نے اپنے آٹے کے برانڈ اناپورنا اور نمک کے برانڈ کیپٹن کک کو فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ کمپنی نے مطلع کیا ہے کہ یہ دونوں برانڈز اوما گلوبل فوڈز اور اوما کنزیومر پروڈکٹس کو فروخت کیے جائیں گے۔ یہ دونوں کمپنیاں

Read More

آج جی ٹی کونسل کی میٹنگ، کئی ا شیاء پر ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کا امکان

جی ایس ٹی کونسل کی ۴۹؍ویں میٹنگ آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں ہوگی۔ اس میں اپیلٹ ٹربیونلز کی تشکیل اور پان مسالہ اور گٹکے کے کاروبار میں ٹیکس چوری کو روکنے کے انتظامات پر بحث ہو سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس میٹنگ میں باجرے کی

Read More

اڈانی معاملے میں سپریم کورٹ نے مودی حکومت کی مہر بند لفافہ کی تجویز مستردکردی 

نئی دہلی :  سپریم کورٹ نے اڈانی ہنڈن برگ کیس میں مہر بند لفافے میں ماہرین کے نام لینے سے انکار کر دیا ہے۔ گزشتہ سماعت کے دوران حکومت نے عدالت کی درخواست پر ماہرین کی کمیٹی بنانے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ اس وقت حکومت نے ماہرین کے نام مہربند لفافے میں دینے کی

Read More

تیسرے سہ ماہی نتائج میں آٹو، رئیلٹی، ہاسپیٹلٹی سیکٹر کے شعبہ میں منافع ۲۰؍فیصد ، بینکنگ اور پاور بھی ٹاپ ۵؍شعبوں میں شامل رہے

ملک میں گاڑیوں، مکانات، بجلی اور سیاحت کی مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اس کے لیے بینکوں سے قرضے لینے میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ یہی وجہ تھی کہ اکتوبر-دسمبر سہ ماہی میں آٹوموبائل، رئیلٹی، بینک، پاور، مہمان نوازی اور کاغذی کمپنیوں کی فروخت اور منافع میں ۲۰؍ فیصد کا اضافہ ہوا۔ یہ گھریلو

Read More

آر بی آئی: مہنگائی سے نمٹنے کی تیاری میں ،حکومت ایندھن سمیت کچھ دیگر مصنوعات پر ٹیکس کم کر سکتی ہے

مہنگائی کو کم کرنے کے لیے آر بی آئی کی مسلسل کوششوں کے درمیان حکومت بھی اس سے نمٹنے کی تیاری کر رہی ہے۔ مرکزی بینک کی مدد کے لیے حکومت مکئی، پیٹرول اور ڈیزل سمیت کچھ اشیا پر ٹیکس کم کر سکتی ہے۔تاہم یہ فیصلہ فروری کے مہنگائی کے اعداد و شمار سامنے آنے

Read More

دیہات میں مہنگائی کی مناسبت سے اجرت نہیں بڑھ رہی، حکومت کو مدد جاری رکھنے کی ضرورت ہے: رپورٹ

نئی دہلی : دیہات میں اجرتوں میں اضافے کی شرح بڑھتی ہوئی مہنگائی سے کم ہے اور حکومت کو چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں لوگوں کی مدد کے لیے پالیسی سپورٹ جاری رکھنی چاہیے۔ یہ بات کریڈٹ انفارمیشن کمپنی کریف ہائی مارک کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ دیہات میں مہنگائی

Read More