Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

ہورایزن سوسائٹی کے زیر اہتمام اعزاز و وسائل تعلیم کی تقسیم ۔

by | Aug 2, 2022

حصول تعلیم کی راہیں ہموار کرنے میں تعاون کریں” عبدالکریم سالار.
جلگاؤں( عقیل خان بیاولی) شہر کی قدیم بستی شاہونگر میں مقامی تنظیم ہورایزن ملٹی پرپز سوسائٹی نے علاقہ کے پنجم تا ہفتم‌ جماعت میں زیر تعلیم  ضرورت مند و مستحق طلباء کے لئے تعلیمی وسائل کی تقسیم نیز دہم و دو از دہم جماعت میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کو اسناد و مومینٹو دیکر اعزاز کیا تقریب کی صدارت شہر کارپوریشن کے سابق ڈپٹی میئر و اقراء کے صدر الحاج عبدالکریم سالار نے کی اس موقع پر موصوف نے  تعلیمی و معاشی کمزور بستی میں اعزازی تقریب و وسائل تعلیم کی تقسیم پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ حصول علم کی راہیں ہموار کرنا ان میں حسب حیثیث تعاون کرنا نیک کاروں کا شیوا ہے ساتھ ہی   سوسائٹی کے ذمہ داران کی حوصلہ افزائی کی نیز ذاتی  تعاون بھی  پیش کیا این سی پی کے جواں سال ریاستی سیکریٹری اعجاز ملک نے بھی اظہار خیال کیا،تنظیم‌نیز تقریب کے اغراض ومقاصد نائب صدر مشتاق بہشتی نے پیش کۓ تقسیم انعامات و وسائل کی کارکردگی صدر ضیاء باغبان نے انجام دی ورلڈ میمن فاؤنڈیشن کے روح رواں،صنعت کار الحاج عبدالمجید سیٹھ زکریا نے خصوصی تعاون کیا۔کامیابی کے لئے ادارہ کے اراکین قاضی ندیم،عین الدین پہلوان،محسن شیخ،نعیم بھائی،اسلم کھاٹک وغیرہ نے محنت کی تو بشیر بابا باغبان، ڈاکٹر اعزاز شاہ،نورالدین پہلوان،فاروق ممبر،افتخار احمد،رمیش مشرا  وغیرہ بطور مہمانان خصوصی شریک تھے ۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...