سید بشات الحسن بخاری پونچھ،جموں وکشمیر جموں وکشمیر میں سرکاری اسکولوں میں اندراج کی کمی کو لیکر ایک میگا انرولمنٹ مہم کا آغاز کیا گیا جو قابل داد قدم ہے۔اس قدم کی زمینی سطح پر ستائش بھی ہو رہی ہے اور زمینی سطح پر اس کا اثر بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔حالانکہ اس قدم کی...
مغربی بنگال کے شہر مالدہ میں منعقدہ ٹریننگ پروگرام میں کئی ضلعوں کے نمائندوں کی شرکت مالدہ: معاشی و تجارتی رہنمائی کے لئے قائم ادارہ “معیشت ” نے اپنے فاؤنڈیشن کی جانب سے تربیہ کیمبرج انٹرنیشنل اسکول کے اشتراک سے یک روزہ آنٹرپرینیورشپ اورینٹیشن ورکشاپ کا...
*مشرف شمسی* جہاں ایک جانب چین کی کوشش سے مغربی ایشیا میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ سفارتی تعلقات براہ ِراست پھر سے قائم کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں ۔ سعودی وزیر خارجہ کے مطابق ابھی دونوں ممالک کے درمیان...
منجو دھپولا اتراکھنڈ دو سال قبل مدھیہ پردیش کے رتلام کی ایک تصویر نے لوگوں کو چونکا دیا تھا۔ جہاں ایک دلت برادری کے دولہے کو ہیلمٹ پہن کر گھوڑی پر سوار ہونا پڑاتھا، کیونکہ گاؤں کے اونچی ذات کے لوگ نہیں چاہتے تھے کہ وہ گھوڑی پر سوار ہو۔ پہلے اس کی گھوڑی چھینی گئی اور...
سعدیہ ثناء پونچھ ضلع پونچھ کی سرزمین صدیوں سے علم و ادب میں کافی آگے رہی ہے کیونکہ یہ سرزمین کرشن چندر جیسے اعلی پائے کے ادیب کی سرزمین ہے، اس کے علاوہ بہت سے بزرگوں کی اس سرزمین کے لیے تعلیم کے میدان میں قربانی رہی ہے۔بات کی جائے اگر ضلع پونچھ میں تعلیمی سرگرمیوں کی،...