April 19, 2022
وارانسی : ہم سب جانتے ہیں کہ بنارسی ساڑھی کو تمام ساڑھیوں کی ملکہ مانا جاتا ہے ۔ساڑھی ایک ایسا پہناوا ہے کہ جب سے یہ وجود میں آیا ہے، اس کا دور کبھی ختم نہیں ہوا۔ دیگر پہناوے آئے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنی کشش اور دل چسپی کھو بیٹھے، مگر […]