Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
بیٹری والی نینو دیکھ کرخوش ہوئے رتن ٹاٹا

بیٹری والی نینو دیکھ کرخوش ہوئے رتن ٹاٹا

نئی دہلی  ٹاٹا موٹرز نے عام لوگوں کو ذاتی کار کی سہولت دینے کے لیے نینو کار لانچ کی۔ اسے لکھ ٹکیا کار کہا جانے لگا۔ اگرچہ اس کار کو مارکیٹ میں زیادہ کامیابی نہیں ملی بالآخر کار اس کی پروڈکشن روک دی گئی۔ ٹاٹا موٹرز نے بھلے ہی نینو کی پیداوار بند کر دی ہو، لیکن گاڑی اب...

read more

مارچ تک مہنگائی کے اپنے عروج پر پہنچنے کا امکان: شکتی کانت داس

نئی دہلی پہلے ہی مہنگائی سے نبرد آزما عام آدمی کو ایک اور جھٹکا لگ سکتا ہے۔ آر بی آئی کے گورنر نے خبردار کیا ہے کہ مارچ تک مہنگائی اپنے عروج پر پہنچنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ آپ کا قرض بھی اس وقت سستا نہیں ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے...

read more
نئی دہلی:ٹماٹر، پیاز اورآلو کی فصل کی قیمت میں اتارچڑھاؤ

نئی دہلی:ٹماٹر، پیاز اورآلو کی فصل کی قیمت میں اتارچڑھاؤ

ئی دہلی خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق صنعتوں کے وزیرمملکت پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی ہے۔ ٹماٹر، پیاز اورآلو (ٹی اوپی) کی فصلوں کی قیمت میں اتارچڑھاؤ کے لئے موسمی حالات سمیت کئی عوامل یا اسباب ذمہ دار ہیں ۔ ان عوامل میں...

read more
ہند۔ اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل

ہند۔ اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل

 نئی دہلی ہندستان اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے آج 30برس مکمل ہونے کے موقع پر ہندستان کے وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور ان کے اسرائیلی ہم منصب یایر لیپڈ نے کہا کہ دونوں ممالک کو اپنی پرانی دوستی کے برقرار رکھنے کی سعادت حاصل ہے اور وہ آئندہ بھی ساتھ میں کام کرنا...

read more
عالمی مالیاتی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار:گوتریس

عالمی مالیاتی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار:گوتریس

الپائن: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے موجودہ عالمی مالیاتی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ ترقی پزیر ملکوں کو وسائل، قرضوں میں نرمی اور سرمایہ کاری سے محروم رکھا جارہا ہے۔ ان...

read more
کیا سرکار معاشی مدد کے نام پر لون بانٹ رہی ہے؟

کیا سرکار معاشی مدد کے نام پر لون بانٹ رہی ہے؟

سراج الدین فلاحی 28 جون کو وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے صحت، سیاحت اور چھوٹی صنعت جیسے وہ شعبہ جات جو کووڈ کی وجہ سے متأثر ہوئے ہیں ان کی بحالی کے لیے 6.28 لاکھ کروڑ روپیے کے ایک بڑے معاشی یا راحتی پیکج کا اعلان کیا ہے ۔ لاکھوں کروڑ روپیہ کی معاشی مدد دے کر وزیر...

read more

جس کو نہ دے مولیٰ اس کو دے سراج الدولہ

دانش ریاض، معیشت، ممبئی یہ محض تین صدی قبل کی بات ہے جب بنگال بہار اور اڑیسہ میں نواب سراج الدولہ حکمرانی کیا کرتے تھے۔ 1757ء میں میر جعفر کی غداری سے انہیں شکست ملی اور بنگال میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے اقتدار کا سورج طلوع ہوا۔نواب سراج الدولہ کے والد زین الدین...

read more

زمین ڈھائی بیگھااورآمدنی چھپن لاکھ روپئے،راجستھان کی حیرت انگیز کہانی

آخر ایک ایکڑ اور دو کٹھے زمین سے اتنی آمدنی کیسے ہو سکتی ہے، تو ایسا نہ صرف ممکن ہوا، بلکہ یہ کارنامہ ایک پانچویں پاس عورت نے کر دکھایا۔ عزم و ہمت کی یہ لازوال داستان آپ بھی تو پڑھیے۔ راجستھان کے ضلع جھنجھنو کے ایک چھوٹے سے گاؤں کیلاشیا میں ایک کسان رہتا تھا۔اسے...

read more

روزگار کے معاملے میں بنگلہ دیش ہندوستان سے آگے

بنگلہ دیشی وزیر خارجہ اے کے عبد المومن کا ہندوستانی وزیر امیت شاہ کو جواب ڈھاکہ (ایجنسیاں): بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبد المومن نےکہا کہ ہندوستان کے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا پڑوسی ملک کے بارے میں معلومات ’’بہت ہی محدود‘‘ ہے ۔ بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ نے اپنے...

read more

شیل پھاٹاکےعجوہ اسٹور میں خریدار کے مزاج کا خیال رکھا گیا ہے

شیل پھاٹاکےعجوہ اسٹور میںہر خریدار کے مزاج کا خیال رکھا گیا ہے ڈرائی فروٹ،کھانے پینے کا سامان کے ساتھ ضروریات زندگی کا احاطہ کرنے والی بیشتر چیزیں ہمارے یہاں موجود ہیں:شعیب الیاس خان کی وضاحت ممبرا:(معیشت نیوز)کوسہ ممبرا کا شیل پھاٹا اب نوی ممبئی سے اس قدر متصل ہوگیا...

read more