ممبئی : مہاراشٹر میں سال ۲۴۔۲۰۲۳ءمیں چینی سیزن میں چینی کی پیداوار پچھلے تخمینہ سے کم ہونے کا امکان ہے۔ حکومت کے مطابق مسلسل بارشوں کے باعث گنے کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے تخمینہ کم کیا گیا ہے۔ اگر مہاراشٹر میں چینی کی پیداوار کم ہوتی ہے تو ان اعداد...
