نئی دہلی : اس سال گرمی نے تباہی مچانا شروع کر دی ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں فروری میں ہی گرمی نے ۵۵؍ سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں گجرات کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت ۳۸؍ ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ گرمی کا اثر کسانوں کے ساتھ ساتھ...
