ممبئی : کچھ دن پہلے، سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا ( سیبی)نے ایک معروف ڈاکٹر پر پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔ ڈاکٹر پر ’پمپ اینڈ ڈمپ‘ اسکینڈل میں شریک ہونے کا الزام ہے۔ اس اسکینڈل کے تحت سرکلر ٹریڈنگ اور بامعاوضہ پروموشنز کے ذریعے اسٹاک کی قیمتوں میں...
