Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ٹھاکرے کابیان اور بہار میں   بی جے پی اقتدار سے بے دخل

ٹھاکرے کابیان اور بہار میں بی جے پی اقتدار سے بے دخل

  مشرّف شمسی ادھو ٹھاکرے نے گزشتہ  دنوں ایک بیان دیا تھا کہ اُنکی بھی حکومت آئیگی تب وہ بھی کسی کو نہیں بخشیں گے ۔ٹھاکرے کے بیان کو شاید ہی کوئی بھی شخص سنجیدگی سے لیا ہوگا۔کیونکہ آج جو ملک کے حالات ہیں اس میں بی جے پی کی حکومت ختم ہو جائے گی اور شیوسینا ایک طاقت ور...

read more
یوم آزادی ہند-چند  اہم گزارشیات

یوم آزادی ہند-چند اہم گزارشیات

  انصاری حافظ حنان حسین احمد ممبئی:15  اگست قریب ہے. اس دن ہمارے وطن ہندستان کو انگریزوں کی غلامی سے آزادی حاصل ہوئی تھی. یہ بات ہر منصف مزاج مؤرخ مانتا ہے کہ جنگ آزادی میں مسلمان نہ ہوتے تو ملک کی آزادی ایک خواب ہی رہتی، بدقسمتی سے ملک پر ایک فرقہ پرست سوچ حاوی...

read more
جنگ آزادی میں اردوصحافیوں کی لازوال قربانیاں

جنگ آزادی میں اردوصحافیوں کی لازوال قربانیاں

معصوم مرادآبادی آج جب ہم اپنی آزادی کی طلائی سالگرہ منارہے ہیں تو ضروری معلوم ہوتا ہے کہ اپنے ان سورماؤں کو بھی یاد کریں جنھوں نے بے مثال قربانیاں دے کر اس ملک کو انگریزوں کے پنجوں سے آزاد کرایا۔ یوں تو ہر برس یوم آزادی کے موقع پر ہم ان مجاہدین آزادی کو یاد کرتے ہیں،...

read more
اُردو یونیورسٹی کے طلبا نے نکالی چار مینار میں ترنگا یاترا

اُردو یونیورسٹی کے طلبا نے نکالی چار مینار میں ترنگا یاترا

 حکومت ہند نے آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے مبارک موقع پر آزادی کا امرت مہوتسو کے ذریعے ہر گھر ترنگا مہم کا آغاز کیا ہے۔ ہر گھر ترنگا مہم وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت ہند کی وزارت ثقافت کی طرف سے چلائی جا رہی ہے۔اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام تعلیمی ادارے...

read more
بی جے پی کی “کھیر” کو “بلی” کھاگئ

بی جے پی کی “کھیر” کو “بلی” کھاگئ

نے دہلی میں نتیش کے بی جے پی سے اتحاد توڑنے سے پہلے اور 2017 میں دوبارہ اتحاد کے بعد، بہار کے بی جے پی لیڈروں کے ذہنوں میں سیاسی خواہش پیدا ہو گئی تھی کہ ریاست میں وزیر اعلیٰ اب بی جے پی سے ہونا چاہیے نہ کہ جے ڈی یو سے۔ کئی لیڈروں نے بھی عزائم کو کھلے عام پیش کیا۔...

read more
اپنے مدارس آزاد رکھیں،جذباتیت قوم کے لیے تباہ کن،مولانا محمود مدنی

اپنے مدارس آزاد رکھیں،جذباتیت قوم کے لیے تباہ کن،مولانا محمود مدنی

انھوں نے کہا کہ تقسیم وطن کی مخالفت کو کچھ لوگ غلط بتارہے ہیں اور کچھ لوگ بہت احترام سے کہتے ہیں کہ ہمارے علماء سے بھول ہوگئی اور سادگی میں مارے گئے۔حالاں کہ دنیا کے بڑے بڑے اسکالرز جنھوں نے بھارت پر ریسرچ کیا ہے، ان میں سے ملیشیا کے ایک عالم ہیں، انھوں نے انڈیا کی...

read more
انڈیا ٹوڈے بیسٹ یونیورسٹیز سروے 2022 میں اے ایم یو کی چوتھی رینک

انڈیا ٹوڈے بیسٹ یونیورسٹیز سروے 2022 میں اے ایم یو کی چوتھی رینک

 انڈیا ٹوڈے-ایم ڈی آر اے بیسٹ یونیورسٹیز سروے- 2022 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کو چوتھی رینک دی گئی ہے۔ سروے میں اپنایا گیا طریقہ کار کافی سخت ہے اور یونیورسٹیوں کی درجہ بندی معروضی طور پر 120 سے زائد صفات پر کی گئی ہے۔ ملک میں 1000 سے زائد یونیورسٹیوں کے...

read more
یوپی:رکھشا بندھن پرخواتین کے لئے سرکاری بسوں میں مفت سفر

یوپی:رکھشا بندھن پرخواتین کے لئے سرکاری بسوں میں مفت سفر

لکھنو: اتر پردیش کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے رکھشا بندھن سے پہلے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ سی ایم یوگی نے بدھ کو ٹویٹ کرکے یہ اعلان کیا۔ جس کے بعد اب ریاست کی تمام خواتین بدھ کی رات 12 بجے کے بعد مفت سفر کی سہولت حاصل کر سکیں گی۔ خواتین کو یہ سہولت 12 اگست کی رات 12 بجے...

read more
گوہاٹی: تنویر محبوب نے ‘پرفیکٹ 100’کے ساتھ گاڑا’سنسکرت’ میں پرچم

گوہاٹی: تنویر محبوب نے ‘پرفیکٹ 100’کے ساتھ گاڑا’سنسکرت’ میں پرچم

امتیاز احمد/ گوہاٹی سنسکرت ایک ایسی زبان ہے جس میں ہندوستانی مسلمان شاید ہی دلچسپی لیتے ہیں، اکثر اسے مندروں اور پاٹھ شالاوں کی زبان قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ اس حقیقت کے باوجود کہ مسلم سنسکرت اسکالرز جیسے ڈاکٹر محمد حنیف خان شاستری، پنڈت غلام دستگیر بیراجدار اور دیگر...

read more
بہار: نتیش نے دیا استعفا۔ نئی حکومت کی تشکیل تک رہیں گے سی ایم

بہار: نتیش نے دیا استعفا۔ نئی حکومت کی تشکیل تک رہیں گے سی ایم

پٹنہ : گزشتہ کئی دنوں سے جاری سیاسی ہلچل کے بعد بالآخر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج استعفیٰ دے دیا ہے۔  جس کو ریاستی گورنر نے منظور کرلیا ہے جبکہ نئی حکومت سازی تک  نتیش کمار قائم مقام وزیر اعلی رہیں گے ۔ نتیش کمار نے منگل کی شام چار بجے گورنر فاگو چوہان کو اپنا...

read more