Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ایک اور مسجد پر ’دست شفقت‘!دعویٰ ،بنارس کی دھرہرہ مسجد کبھی مندر تھی

ایک اور مسجد پر ’دست شفقت‘!دعویٰ ،بنارس کی دھرہرہ مسجد کبھی مندر تھی

وارانسی :(ایجنسی) مغل بادشاہ اورنگزیب پر وارانسی کے کاشی وشوناتھ مندر کو گرانے اور وہاں گیان واپی مسجد بنانے کا الزام ہے۔ لیکن اگر ماہرین کی بات مانی جائے تو اورنگ زیب نے وارانسی میں نہ صرف کاشی وشوناتھ مندر کو منہدم کیا تھا بلکہ دیگر دو بڑے مندروں سمیت دیگر کئی سناتن...

read more
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

لکھنؤ :(ایجنسی) یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست میں بی جے پی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد ہونے والی تبدیلیوں کو شمار کرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید کے موقع پر سڑکوں پر نماز پڑھنا بند ہو گیا، غیر قانونی سلاٹر ہاؤں کو بند کردیا اور مساجد کے لاؤڈاسپیکر...

read more
خبردار!وہاٹس ایپ ان اسمارٹ فونز پر کام نہیں کرے گا

خبردار!وہاٹس ایپ ان اسمارٹ فونز پر کام نہیں کرے گا

نئی دہلی :(ایجنسی) وہاٹس ایپ صارفین کے لیے ایک بری خبر ہے۔ اگر آپ بھی اپنے آئی فون پر پرانا iOS ورژن استعمال کرتے ہیں تو وہاٹس ایپ اس پر کام نہیں کرے گا۔ کمپنی نے ایک نئی سپورٹ اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ، پرانے iOS ورژن پر اس کی اپ ڈیٹ اس سال کے آخر تک ختم...

read more
افغانستان: خواتین ٹی وی اینکرز کا چہرہ ڈھانپ کر پروگرام کرنے سے انکار

افغانستان: خواتین ٹی وی اینکرز کا چہرہ ڈھانپ کر پروگرام کرنے سے انکار

کابل :(ایجنسی) افغان طالبان نے ایک حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں تمام ٹی وی چینلز پر آنے والی خواتین کو چہرے پر پردہ یا نقاب کرنے کا کہا گیا تھا۔ افغانستان میں گزشتہ سال اقتدار میں آنے کے بعد سے طالبان نے سول سوسائٹی پر بہت سی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن میں سے اکثر...

read more
قبۃ الصخرہ شہید کرکے ہیکل سلیمانی کی تعمیر!

قبۃ الصخرہ شہید کرکے ہیکل سلیمانی کی تعمیر!

بیت المقدس:(ایجنسی) قبلہ اول میں موجود گنبد قبۃ الصخرہ کو شہید کرکے اور اس کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کےلیے ایک مہم شروع کی ہے۔ انتہا پسند گروہ لہاوا بینٹزی گوپسٹین نے سوشل میڈیا پر ایک اعلان میں اراکین کو اس دن کےلیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔ اس تعلق سے قبلہ اول کے...

read more
ہندوستان میں15 فیصد آبادی کی ماہانہ آمدنی 64 ڈالر سے بھی کم

ہندوستان میں15 فیصد آبادی کی ماہانہ آمدنی 64 ڈالر سے بھی کم

نئی دہلی:(ڈی ڈبلیو) وزیر اعظم ہند کی اقتصادی مشاورتی کونسل (ای اے سی) نے بھارت میں عدم مساوات کی تازہ ترین صورت حال کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے۔ یہ رپورٹ ایک بھیانک تصویر پیش کرتی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اگر آمدنی میں عدم مساوات کی خلیج کو دور نہ کیا گیا تو سماجی...

read more
جموں اور کشمیر میں سرنگ گری۔ ایک ہلاک

جموں اور کشمیر میں سرنگ گری۔ ایک ہلاک

سری نگر: جموں و کشمیر کے رامبن ضلع میں جموں سری نگر قومیشاہراہ پر ماکر کوٹ کے علاقے میں جمعہ کو ایک پہاڑی کا ایک حصہ ٹوٹ گیا، کل دیر رات ایک زیر تعمیر سرنگ کے گرنے کے بعد بچاؤ آپریشن جاری ہے- رامبن کے ڈپٹی کمشنر مسرت الاسلام نے کہا کہ ہمیں اس طرح کی توقع نہیں تھی۔ دو...

read more
مانو میں صحافت پر دستاویزی فلم سازی مقابلہ، 20 ہزار انعام

مانو میں صحافت پر دستاویزی فلم سازی مقابلہ، 20 ہزار انعام

مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی حیدرآباد کا شعبہ ترسیل عامہ و صحافت ’کاروانِ اردو صحافت‘ کے زیر عنوان اردو صحافت کی دو صد سالہ تقریبات کا انعقاد کر رہا ہے۔ سال بھر جاری رہنے والی یہ تقریبات مختلف النوع پروگراموں پر مشتمل ہیں۔ جشن کے تحت اردو صحافت پر مبنی لوگو سازی...

read more
جامعہ ملیہ:2022-23 آئی اے ایس کی مفت کوچنگ کے لیے درخواستیں طلب

جامعہ ملیہ:2022-23 آئی اے ایس کی مفت کوچنگ کے لیے درخواستیں طلب

نئی دہلی : آرسی اے،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے سال دوہزار بائیس اور تیئس میں آئی اے ایس کی مفت کوچنگ کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں ٍرہائشی کوچنگ اکیڈمی (آرسی اے)جامعہ ملیہ اسلامیہ نے سول سروسز (پرلمنری کم مینس) امتحانات سال دوہزاربائیس اور تئیس کی مفت کوچنگ اور(ہاسٹل کی سہولت...

read more
آسام،کرناٹک کے بعد کیرالہ میں موسلادھار بارش کی وارننگ

آسام،کرناٹک کے بعد کیرالہ میں موسلادھار بارش کی وارننگ

ترواننتپورم: کیرالہ میں 19 مئی کو الگ الگ مقامات پر بہت بھاری (24 گھنٹے میں 12-20 سینٹی میٹر) سے بہت زیادہ بھاری (24 گھنٹے میں 7-11 سینٹی میٹر) بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی کچھ دیگر مقامات پر بہت بھاری (24 گھنٹوں میں 20 سینٹی میٹر) بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی...

read more