نئی دہلی: اے آر رحمان نے "دیوی تمل" "تھمیزھانانگو" کا ایک خاکہ شیئر کیاہے۔ تمل دیوی کا نام تمل قومی ترانہ کا ایک لفظ ہے، جسے مانونمانیم سندرم پلئی نے لکھا ہے اور ایم ایس وشواناتھن نے کمپوز کیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان پر تامل سیاسی جماعتوں کے سخت رد عمل...
