Category: روزگار

July 9, 2020

1min00
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی پانچ ٹرلین ڈالر کی معیشت کا خواب دیکھنے والا ملک اب پانچ کلو اناج پر آکر ٹک گیا ہے ۔ بھارت کے دماغ، یہاں کے بازار، تیز رفتار معیشت اور کارپوریٹ کی دنیا میںچرچا ہوتی رہی ہے ۔ ایسا کیا ہوا کہ ملک دو جون کی روٹی کی طرف بڑھتا ہوا […]

July 2, 2020
-اسکول-آف-جرنلزم-کے-طلبہ-ممبئی-پریس-کلب-کا-دورہ-کرنےکے-دوران-اپنے-اساتذہ-اور-e1593697948417.jpg

1min00
دانش ریاض،معیشت،ممبئی میں نے جب سے آن لائن کلاس کا آغاز کیا ہے اور معیشت اکیڈمی اسکول آف جرنلزم میں مدارس اسلامیہ کے طلبہ کو پڑھانے کی کوشش کی ہے مجھے شدت سے یہ احساس ہوا ہے کہ ہندوستان میں آن لائن نظام تعلیم خصوصاً مسلمانوں کے لئے انتہائی مشکل امر ہے۔جو طلبہ گذشتہ برس […]

June 27, 2020
ethics-of-Medaia-stage.jpg

1min00
دانش ریاض،معیشت،ممبئی یہ لاک ڈائون سےغالباً دو چار روز قبل کی بات ہے کہ دہلی میں مقیم ایک صحافی دوست نے فون پر کہا کہ سابق رکن پارلیمان محمد ادیب صاحب تم سے بات کریں گے لہذا میں فون انہیں دے رہا ہوں بات کرلو۔سلام و دعا کے بعد موصوف کچھ بات کرتے رہے لیکن […]

June 16, 2020
-3.jpg

1min00
ممبرا میں مقیم ہومیوپیتھک ڈاکٹر عزیر عالم کا شمار قابل قدر سماجی کارکنوں میں بھی ہوتا ہے۔علاج و معالجہ کے ساتھ مختلف رفاہی کاموں میں موصوف پیش پیش رہتے ہیں۔معیشت اکیڈمی اسکول آف جرنلزم اینڈ ماس کمیونی کیشن کے طلبہ محمد آفاق انصاری اور محمد سفیان خان نےموصوف سےگفتگو کی جسے افادہ عام کے لئے […]

June 9, 2020
Congress-Press-Conference-Against-Teacher-Oppointment.jpg

1min00
لکھنئو : اترپردیش میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نوجوانوں کو دھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس نے پیر کو کہا کہ 69 ہزار ٹیچر وں کی تقرری ویاپم کی طرح بڑا گھپلہ ہے جس کی اعلی سطحی جانچ کی جانی چاہئے۔ قانون سازاسمبلی کے لیڈر دیپک سنگھ نےیہاں صحافیوں […]

June 8, 2020
Maharashtra-Waqf-Board.jpg

1min00
ممبئی: وقف بورڈ کے ممبر ایڈوکیٹ خالد بابو قریشی نے ہفتہ کے روز مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اور این سی پی لیڈر واقلیتی وزیر نواب ملک سے مہاراشٹر وقف بورڈ میں کل وقتی سی ای او مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وقف بورڈ ڈائریکٹر س کی آن لائن میٹنگ میں وقف بورڈ […]

June 6, 2020
Government-Employee.jpg

1min00
ممبئی : دو ماہ کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ریاستی حکومت کو اپنے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے قرض لینا پڑے گا۔ اس سے قبل حکومت نے ترقیاتی کاموں کے لئے مختص فنڈ کو 67 فیصد تک کم کرتے ہوئےتنخواہ کی ادائیگی کی کوشش کی تھی ۔ مگر آمدنی کے محدود وسائل […]

May 17, 2020
Udhav-Thakray-Meet-With-Commissioner-and-DM.jpg

1min00
ممبئی : کرونا وائرس نےملک عزیز ہندوستان کے ساتھ مہاراشٹر میں بھی تباہی مچائے ہوئے ہے خاص طور پرریاست کے ریڈ زون اور اورینج زون میں۱۷؍ مئی کے لاک ڈاون کے بعد چوتھے مرحلے کے لاک ڈاون کے لئے منصوبہ بندی کرتے ہوئے ہمیں بہت محتاط رہنا ہے اس طرح کا اظہار خیال آج ویڈیو […]

April 1, 2020
Prof-Asad-Ullah-Khan.jpg

1min00
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے انٹر ڈسپلینری بایو ٹیکنالوجی یونٹ کے کوآر ڈی نیٹر پروفیسر اسد اللہ خاں کو بایوٹیکنالوجی کے میدان میں نمایاں خدمات کے پیش نظرشری اوم پرکاش بھسین فائونڈیشن کے ۲۰۱۹ء کے باوقار شری اوم پرکاش بھسین ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز بایو ٹیکنالوجی کے […]

March 27, 2020
Amir-Halqa-Letter-To-Maharashtra-CM-on-COVID-page-001.jpg

1min00
ممبئی : جماعت اسلامی ہند مہاراشٹرنے ریاستی حکومت سے حکومتی وسائل ، کارپوریٹ امداد اور عوامی عطیات کو یکجا کرنے کے لئے ایک خصوصی فنڈ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے، تا کہ ملک گیر لاک ڈاؤن سے پریشان حال یومیہ اور غیر منظم شعبہ کے مزدوروں کی مدد کی جائے۔ریاستی وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو لکھے گئے خط میں جماعت […]


ہمارے بارے میں

www.maeeshat.in پر ہم اقلیتوں خصوصا  مسلم دنیا میں کاروبار کو متعارف کرانے اور فروغ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں جو حلال اور حرام کے حوالے سے اپنے آپ کو ممتاز کرتے ہیں۔ شروع سے ہی اس جریدے/ویب سائٹ نے مسلمان صنعت کاروں اور تاجروں کو قائل کیا ہے کہ وہ ہندوستانی معیشت کو مضبوط بنائیں اور دوسرے کارپوریٹ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید فروغ دیں۔


CONTACT US

CALL US ANYTIME




نیوز لیٹر