متحدہ عرب امارات (یو اے ای) چار ملکی گروپ آئی ٹو یو ٹو معاہدے کے ایک حصے کے طور پر ہندوستان بھر میں 'انٹیگریٹڈ فوڈ پارکس' کے قیام کے لیے دو بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ اس فیصلے کا اعلان گروپ کے رہنماؤں، وزیر اعظم نریندر مودی، امریکی صدر جو بائیڈن، اسرائیل کے...
