Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
حادثات کو دعوت دیتی تیز رفتاری

حادثات کو دعوت دیتی تیز رفتاری

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ سڑکوں کے کنارے کئی قسم کے بورڈ آویزاں ہوتے ہیں، جن میں لکھا ہوتا ہے کہ تیزرفتاری موت ہے، دھیرے چلیں، محفوظ پہونچیں، دھیرے چلیں گھر پر کوئی آپ کا انتظار کر رہا ہے، آنکھ جھپکی، حادثہ ہوا، وغیرہ یہ...

read more
ابن آدم سوچ ذرا  آخر ایک دن مرنا بھی ہے!

ابن آدم سوچ ذرا آخر ایک دن مرنا بھی ہے!

      *اللہ باقی من کل فانی* جاوید اختر بھارتی  انسان کتنا خوش فہمی میں مبتلا رہتا ہے، رات کو سوتا ہے اور صبح کو اٹھتا ہے پھر صبح سے شام تک سچ بھی بولتا ہے اور جھوٹ بھی بولتا ہے اور اپنے ذاتی اغراض و مقاصد کے حصول کے لئے سرگرم عمل رہتا ہے بسا اوقات اپنی خوشی کے لئے...

read more
ایک اندھا بھی یوپی ایس سی پاس کرسکتا ہے تو آپ کیوں نہیں!

ایک اندھا بھی یوپی ایس سی پاس کرسکتا ہے تو آپ کیوں نہیں!

نقی احمد ندوی کامیابی کوئی ایسی شئی نہیں جو خریدی جاسکتی ہو، ایک کامیاب انسان بننے کے لئے خود ہی محنت کرنی پڑتی ہے۔ آپ مزدور، ورکرس اور نوکر نہیں رکھ سکتے کہ وہ آپ کی جگہ پڑھائی کرے یا آپ کے مشن کو پورا کرے۔ دنیا کا کوئی شخص یہاں تک کہ بادشاہ اور صدر مملکت بھی آپ کو...

read more
متاع دین ودانش لٹ گئی اللہ والوں کی

متاع دین ودانش لٹ گئی اللہ والوں کی

پروفیسر محسن عثمانی ندوی دینی مدارس کے سروے کا کام زور وشور کے ساتھ شروع ہوگیا ہے اور یہ ہر جگہ موضوعِ گفتگو ہے۔جب صبح ہوتی ہے جب شام کو سورج افق میں ڈوبنے لگتا ہے جب رات کو چاندنی اپنا شامیانہ پھیلاتی ہے مسلمان جو اپنے حال ومستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں اس بارے میں...

read more
آبادی کنٹرول قانون اور مسلمان

آبادی کنٹرول قانون اور مسلمان

مشرف شمسی  کانگریس نے اپنے دور حکومت میں اچھا برا  جو بھی کچھ کیا بی جے پی اور آر ایس ایس اُن سب چیزوں کو کرنے پر آمادہ ہے اور کرتی جا رہی ہے۔سنجے گاندھی نے آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے نسبندی کی شروعات کی تھی ۔یہ اور بات ہے کہ نسبندی سے بھارت کی آبادی کو کنٹرول کرنے...

read more
ابن آدم سوچ ذرا  آخر ایک دن مرنا بھی ہے!

مدارس اسلامیہ کا قیام ہمارا دستوری حق !

جاوید اختر بھارتی ملک میں مدارس کا قیام ہمارا آئینی حق ہے،، ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے جس میں ہر شخص کو اپنے مذہب پر عمل کرنے اور مذہب کی ترویج و اشاعت کا حق حاصل ہے ملک کے مدارس انسانیت کا درس دیتے ہیں اور حب الوطنی کا پیغام دیتے ہیں اور ملک کو آزاد کرانے میں مدارس...

read more
شہید صحافی مولوی محمد باقر

شہید صحافی مولوی محمد باقر

معصوم مرادآبادی 1857کی جنگ آزادی میں انگریزوں نے جن اولین مجاہدین آزادی کو سزائے موت دی، ان میں ’دہلی اردواخبار‘ کے ایڈیٹر مولوی محمدباقر کا نام سب سے نمایاں ہے۔انھیں 16ستمبر 1857کو توپ کے دہانے پر رکھ کر اڑادیا گیا تھا۔ ان کاقصور یہ تھا کہ انھوں نے پہلی جنگ آزادی میں...

read more
خان چچا: گوشالہ سے خانہ کعبہ تک کا سفر

خان چچا: گوشالہ سے خانہ کعبہ تک کا سفر

آفاق قائم خوانی / جے پور نہ ہندو برا ہے نہ مسلمان برا ہے،جو برا کام کرے وہ برا ہے اگرآپ اس شعر کو اچھی طرح سمجھنا چاہتے ہیں تو جیسلمیر کے علاقے تھر کے خان چچا سے ملئے۔  ان سے مل کر آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ کچھ لوگ ہمیں لڑانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ہندو مسلم کے نام پر...

read more
مسجدوں میں غیر مسلموں کی زیارت کا اہتمام اور انتظام کریں

مسجدوں میں غیر مسلموں کی زیارت کا اہتمام اور انتظام کریں

نقی احمد ندوی اسلام امن و آشتی کا مذہب ہے۔ اس کے تمام افکار ونظریات اور ایکشن کا اولین مقصد انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں سکون اور اطمینان پیدا کرنا ہے مگر بدقسمتی سے امن و سکون کا یہ مذہب دنیا میں سب سے زیادہ بدنامی  کا شکار رہا ہے۔ دنیا کے بیشتر ذرائع ابلاغ...

read more
متحد حزب اختلاف

متحد حزب اختلاف

مشرف شمسی بہار میں نتیش کمار نے جب سے بی جے پی سے اپنا اتحاد ختم کیا ہے اور راشٹریہ جنتا دل کے ساتھ اپنی حکومت بنائی ہے تبھی سے حزب اختلاف کے خیمے میں جوش و ولولہ دیکھا جا رہا ہے ۔نتیش کمار کا  بی جے پی سے الگ ہونے سے پہلے مہاراشٹر میں بی جے پی نے آپریشن لوٹس کے ذریعے...

read more