حکیم شاہدبدرفلاحی سفوف کی مدت تاثیر اس تعلق سے آراء الگ الگ ہیں کسی نے اسکی مدت تاثیر چھ ماہ تو کسی نے ایک سال بتایا ہے۔ " وہ سفوف جو ٹھنڈے اور گرم پانی کے ساتھ استعمال کئے جاتے ہیں۔ انکا فعل ایک سال کے بعد کم ہو جاتاہے۔ سفوفات انکو تیاری کے فوراً بعد سے ایک سال تک...
