Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
توہین رسالت اللہ کو بھی گوارا نہیں!

توہین رسالت اللہ کو بھی گوارا نہیں!

تحریر: جاوید اختر بھارتی  نبی کریم کی ذات سب سے افضل ہے، آپ خاتم النبیین ہیں، آپ شفیع المذنبین ہیں، آپ رحمۃ اللعالمین ہیں اور تخلیق کائنات کا سہرا بھی آپ ہی کے سر ہے اللہ تعالیٰ نے آپ کو کائنات کے ذرے ذرے کے لئے نبی بنایا ہر مخلوق کے لیے آپ کو نبی بنایا آپ کی زندگی کا...

read more
محمود مدنی کے شر سے اللہ بچائے

محمود مدنی کے شر سے اللہ بچائے

محمود مدنی کا خاندانی تعارف یہ ہے کہ ان کے والد مولوی اسعد مدنی کو جمیعت علماء ہند کی صدارت اپنے والد یعنی محمود مدنی کے دادا سے وراثت میں ملی تھی۔ گویا یہ ایک خاندانی جاگیر تھی جو محمود کے دادا نے اپنے مرنے سے پہلے محمود کے ابا کو سونپ دی۔ پھر محمود کے ابا نے جمیعت...

read more
*میاں جی کی ٹوپی*

*میاں جی کی ٹوپی*

 ایک میا جی ٹرین میں سفر کر رہے تھے، جب ان کے پاس بیٹھے شاستری جی انہیں غور سے دیکھنے لگے۔  میاں جی نے وجہ پوچھی تو شاستری جی نے کہا۔  کہ "کیا یہ وہی ٹوپی نہیں ہے جو تم نے پہن رکھی ہے؟  ہمارے دادا بھی یہی ٹوپی پہنا کرتے تھے!  آپ کہاں سے ہیں  میاں جی..... "ایودھیا"  یہ...

read more
جشن جام جہاں نما’ : اردو صحافت کومسلمانوں کے ساتھ غیرمسلموں نے بھی پروان چڑھایا’۔ پروفیسر واسع

جشن جام جہاں نما’ : اردو صحافت کومسلمانوں کے ساتھ غیرمسلموں نے بھی پروان چڑھایا’۔ پروفیسر واسع

 کولکتہ گزشتہ دو سو سال میں اردو صحافت دو دفعہ غیرمعمولی صورتحال سے دو چار ہوئی۔ ایک تو تب جب ہماری پہلی جنگ آزادی ناکام ہوئی۔ اخبارات:  کی: تعداد بُری طرح گھٹ گئی لیکن سلام ہو ان جواں حوصلہ لوگوں کا، جنہوں نے اردو صحافت کا پرچم سرنگوں نہ ہونے دیا بلکہ اردو صحافت کے...

read more
300سال پہلے فوت اورنگزیب زیربحث کیوں

300سال پہلے فوت اورنگزیب زیربحث کیوں

تحریر:گیتا پانڈے وہ مغل بادشاہ جس کی وفات کو 300 برس سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے، گذشتہ چند ماہ سے بھارت میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ اورنگزیب نے جسے ’آخری بااثر مغل بادشاہ‘ بھی سمجھا جاتا ہے، 1658 سے 1707 تک تقریباً 50 برسوں تک انڈیا پر حکمرانی کی مگر تاریخ کی کتابوں میں...

read more
صحافت کا اعزاز: چار ہندوستانیوں میں سے تین مسلمان

صحافت کا اعزاز: چار ہندوستانیوں میں سے تین مسلمان

تحریر:ڈاکٹر سلیم خان       ملک کی جیلوں میں ہندوستانی مسلمانوں کے تناسب پر بہت بحث ہوتی ہے لیکن کوئی اس پر گفتگو نہیں کرتا کہ عالمی ایوارڈ پانے والےہندوستانی صحافیوں میں مسلمانوں کی تعداد کتنی ہے؟ 2011 کی مردم شماری کے مطابق ملک میں مسلمانوں کی آبادی...

read more
انڈیا ٹی وی کی اسلام پر ایک بحث، نیافتنہ!

انڈیا ٹی وی کی اسلام پر ایک بحث، نیافتنہ!

تحریر: ـ محمود احمد خاں دریابادی       جس زمانے میں شدھی تحریک زوروں پر تھی، بڑی تعداد میں مسلمانوں کو مرتد بنانے کی کوششیں کی جاری تھیں، آریہ سماج کے لوگ اس میں پیش پیش تھے ـ اس وقت اُن کا ایک پرچارک رام چندر نام کا بھی تھا، کہتے ہیں کہ وہ قُرانی علوم...

read more
کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں

کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں

تحریر: شمس الرحمٰن فاروقی     یہ ہماری زبان کی بدنصیبی ہی کہی جائے گی کہ اس کا رسم الخط بدلنے کی تجویزیں بار بار اٹھتی ہیں، گویا رسم الخط نہ ہوا، ایسا داغ بدنامی ہوا کہ اس سے جلد ازجلد چھٹکارا پانا بہت ضروری ہو۔ کبھی اس کے لیے رومن رسم خط تجویز ہوتا ہے، کبھی...

read more
نفرتوں کی جنگ میں لاؤڈ اسپیکر بھی مسلمان ہو گیا!

نفرتوں کی جنگ میں لاؤڈ اسپیکر بھی مسلمان ہو گیا!

تحریر: روہنی سنگھ     چند برس قبل جب میں نئی دہلی میں رہائش کے ليے فلیٹ خریدنے کی تگ و دو کر رہی تھی اور کئی اسٹیٹ ایجنٹوں سے ملنے کا اتفاق ہوا، تو معلوم ہوا کہ شہر میں جو مکانات عبادت گاہوں سے متصل ہیں، ان کی قیمتیں دیگر املاک کی نسبت کم ہوتی ہیں۔ نئی دہلی...

read more
یواین آئی اردو سروس کے تابوت میں آخری کیل

یواین آئی اردو سروس کے تابوت میں آخری کیل

عامر سلیم خان یواین آئی نیوز ایجنسی مالی بحران کاشکار ہوچکی ہے۔ موجودہ سرکار کے دوران پہلے ’ پرسار بھارتی‘ نے ایجنسی کا6کروڑ سالانہ فنڈ روک دیا اور اب اردو اخبارات کے حوالے سے ایجنسی کو تقریباً ڈھائی کروڑ سالانہ سبسڈی دینےوالے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نے بھی...

read more