Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
*بدمعاش ریاست کی شرمناک تاریخ اور تحریک عدم اعتماد*

*بدمعاش ریاست کی شرمناک تاریخ اور تحریک عدم اعتماد*

شاہنواز فاروقی معلوم نہیں ان سطور کی اشاعت تک عمران خان اقتدار میں ہوں گے یا نہیں، لیکن عمران خان نے اسلام آباد کے جلسے میں اپنی حکومت کے خلاف عالمی سازش کے حوالے سے جو کچھ کہا وہ کئی اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے۔ عمران خان نے جلسے میں ایک خط لہرایا اور بتایا کہ انہیں...

read more
نکاح کے معاملے میں تقدیر اور جدّوجہد

نکاح کے معاملے میں تقدیر اور جدّوجہد

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی  سوال:          میرے ذہن میں بار بار یہ سوال اٹھتاہے کہ اگر تقدیر میں زوجیت لکھ دی گئی ہے تومختلف لڑکیاں دیکھنے دکھانے کا عمل کیوں ہوتاہے؟ایک لڑکی کوکئی لوگ دیکھنے آتے ہیں، پھر اسے پسند نہیں کرتے، جس سے اسے اپنی توہین اور ذلّت محسوس ہوتی ہے...

read more
چاند پٹی کا سفر واقعی یادگار رہا !

چاند پٹی کا سفر واقعی یادگار رہا !

______ محمد مرسلین اصلاحی اعظم گڈھ کے شمال میں واقع چاند پٹی اس لحاظ سے بھی معروف ہے کہ سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا ابو اللیث اصلاحی مرحوم کا وطن مالوف ہے اور مولانا نظام الدین اصلاحی صاحب جو آپ کے چچا زاد بھائی اور معروف عالم دین ہیں، ہندوستان میں مولانا امین...

read more
میں لبرل نہیں ایک نارمل مسلمان ہوں

میں لبرل نہیں ایک نارمل مسلمان ہوں

محمد ہاشم خان اس کالم کو میں نے جو عنوان دیا ہے ابھی اس پر  گفتگو  نہیں کروں گا۔ فی الحال تو ان اسباب و عوامل پر کچھ اجمالی روشنی ڈالنے کی کوشش کروں گا جو اس عنوان اور اس کالم کا محرک بنے ہیں۔ کرناٹک میں حجاب والے معاملے میں طالبہ مسکان خان کے ردعمل کو مختلف زاویے سے...

read more
اصلی کنگ میکر تو برہمن ہے!

اصلی کنگ میکر تو برہمن ہے!

                                                    تحریر:وکاس کمار اتر پردیش میں ہر پارٹی برہمن ووٹروں کو راغب کرنےمیں لگی ہوئی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ اقتدار حاصل کرنے میں ان کا کیا رول ہے۔ 2007 میں مایاوتی کے ساتھ مل کر بی ایس پی کی حکومت بنی۔ 2012 میں اکھلیش کا ساتھ...

read more
کاش ہم ایک بدلے ہوئے اعظم خاں کو دیکھیں

کاش ہم ایک بدلے ہوئے اعظم خاں کو دیکھیں

عدیل اختر بسم اللہ تعالیٰ خوشی کی بات ہے کہ اعظم خاں صاحب کے فرزند جیل سے آگئے ہیں، اللہ کرے کہ خود اعظم صاحب کو بھی جلد رہائی ملے۔ لوگ عام طور سے یا تو ان کے حمایتی اور شیدائی ہیں یا مخالف اور دشمن ہیں، لیکن کسی بھی آدمی کے تعلق سے یہ دونوں رویے اصولی اور اخلاقی لحاظ...

read more
غیرملکی فنڈنگ، ایف سی آر اے اور حکومتی پالیسی

غیرملکی فنڈنگ، ایف سی آر اے اور حکومتی پالیسی

ایڈووکیٹ ابوبکرسباق سبحانی سماجی اداروں خاص کر این جی اوز کو غیر ممالک میں قائم سماجی تنظیموں سے مالی تعاون حاصل کرنے کے لئے ضروری قانون ایف سی آر اے رجسٹریشن کی تجدید نو کے سلسلے میں تقریبا چھ ہزار این جی اوز کو سپریم کورٹ سے کوئی راحت حاصل نا ہونے کے بعد سماجی و...

read more
ہندوستان کا موجودہ نظام تعلیم فرسودہ ہے

ہندوستان کا موجودہ نظام تعلیم فرسودہ ہے

محمد برہان الدین قاسمی ہندوستان کا موجودہ نظام تعلیم لارڈ میکالے کے اصولوں پر قائم ہے، جو تقریباً ڈیڑھ سو سال پرانا، فرسودہ اور غلامانہ ذہنیت کا عکاس ہے. ایک بہتر انسان کی تکمیل اور ایک ترقی یافتہ ملک کی تعمیر کے لئے اس نظام تعلیم میں از سرنو تبدیلی ناگزیر ہے. اس نظام...

read more
جی ہاں! آپ ہندو راشٹر میںجی رہے ہیں

جی ہاں! آپ ہندو راشٹر میںجی رہے ہیں

دانش ریاض،معیشت،ممبئی مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ابھی بھی اس خوش گمانی میں جی رہی ہے کہ چونکہ ان کے باپ دادا حکمران تھے لہذا انہیں بھی وہ حقوق چاہئیں جنہیں حکمراں طبقہ انجوائے کرتا ہے۔پدرم سلطان بود کا بھوت اس قدر سوار ہے کہ جب وہ اپنے حلقہ احباب میں ہوتےہیں تو اپنے...

read more
جی ہاں !وہ وقت بھی دیکھا ہے—— پھر گلہ کیا کریں

جی ہاں !وہ وقت بھی دیکھا ہے—— پھر گلہ کیا کریں

دانش ریاض،معیشت،ممبئی بات بہت پرانی نہیں ہے یہی کوئی پچیس برس ہوئے ہوں گے۔جب میں اپنے دوست دھننجے سنگھ کے ساتھ پٹنہ اسٹیشن کے قریب ہنومان مندر گھومنے گیا تھا۔ جب ہم بالائی منزل پر پہنچے تو اسٹیشن سے متصل اور مندر سے قریب مسجد میں مغرب کی آذان شروع ہوگئی۔دھننجے کو خبر...

read more