Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
نوجوان نسل میں منشیات کا بڑھتا رجحان لمحہ فکریہ

نوجوان نسل میں منشیات کا بڑھتا رجحان لمحہ فکریہ

سیّدہ طیبہ کاظمی  پونچھ، جموں ہمارا معاشرہ، ہمارے نوجوان ایک ایسی برائی کے پنجے میں جکڑے ہوئے ہیں جو انہیں مختصر وقت کی لذت اور زندگی بھر کے لیے بیماریوں میں مبتلا کر رہی ہے۔ منشیات کا غلط استعمال کسی بھی غیر قانونی دواسازی کی دوائیوں کا بغیر کسی طبی ضرورت کے استعمال...

read more
مدارس اور عصری تعلیم کے امتزاج پر مشتمل ایک بہترین نظامِ تعلیم

مدارس اور عصری تعلیم کے امتزاج پر مشتمل ایک بہترین نظامِ تعلیم

ہمیں درپیش 33 چیلنجز اور ان کا تدارک مشن تقویتِ امت قسط 22 نظامِ تعلیم سیریز 3 قیام الدین قاسمی سیتامڑھی خادم مشن تقویتِ امت گزشتہ قسط میں اپنے نظام کے 23 نکاتی بنیادی خدو خال پر بات کی، اب ہم اس کے تحت تیار کئے جانے والے نصابوں پر بات کرنے جارہے ہیں لیکن اس سے پہلے...

read more
بجلی کے فلیٹ ریٹ سے ہی بنکروں کا بھلا ہوگا!

بجلی کے فلیٹ ریٹ سے ہی بنکروں کا بھلا ہوگا!

یقین دہانیوں کے سہارے گزرگئے تین سال  جاوید اختر بھارتی  آخر بنکروں کو دو وقت کی روٹی سکون کے ساتھ کب میسر ہوگی بجلی کا مسلہ کب حل ہوگا یقین دہانیوں اور وعدوں کا سلسلہ کب تک چلے گا کل تک بنکر طبقہ پاور کارپوریشن اور ہینڈ لوم محکمہ کے درمیان چکی کے دوپاٹوں میں پس رہا...

read more
قیادت کا بحران

قیادت کا بحران

ممتاز میر جب کسی قوم پر زوال آتا ہے تو زوال اپنے عروج پر پہونچ کر ہمہ گیر ہو جاتا ہے۔ایس کبھی نہیں ہوا کہ بٹن دباتے ہی زوال واقع ہو گیا ہو۔سب سے پہلے قوموں کی اخلاقیات بگڑتی ہے۔پھر تہذیب وتمدن جاتا ہے۔زبان جاتی ہے۔زوال یافتہ قوم اپنی زبان سے نفرت کرتی ہے اور غالب قوم...

read more
کوششوں سے ہی بہار کا تعلیمی نظام بدل سکتا ہے

کوششوں سے ہی بہار کا تعلیمی نظام بدل سکتا ہے

رنکو کماری مظفر پور، بہار ان دنوں بہار کے سرکاری اسکولوں میں نئے نئے تجربات کیے جا رہے ہیں۔ یہ تجربات زیادہ سے زیادہ بچوں کو پرائمری اور سیکنڈری تعلیم سے منسلک کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ ریاست کا محکمہ تعلیم معیاری تعلیم کو فروغ دینے، اسکول چھوڑنے والے بچوں کو اسکول...

read more
*روس کا تیل مودی جی کو بھی لے ڈوبے گا*

*روس کا تیل مودی جی کو بھی لے ڈوبے گا*

*مشرّف شمسی* جی 20 کی صدارت کرنے کے باوجود بھارت اور مودی سرکار کو روس سے سستا تیل خریدنے کی قیمت چکانی پڑ سکتی ہے ۔مودی سرکار امریکہ سے نزدیکی رشتے بنائے رکھنے کے باوجود روس سے تیل خرید رہا ہے اور امریکہ اور مغربی ممالک یوکرین پر حملہ کرنے کی وجہ سے روس کو سبق...

read more
60+  لوگ۔ ایک بوجھ یا رحمت؟

60+ لوگ۔ ایک بوجھ یا رحمت؟

ہر گھر میں کم سے کم دو لوگ ایسے موجود ہیں جو 60+ ہیں۔ گوگل کے مطابق ان لوگوں کی آبادی کا فیصد 18 ہے۔ یہ گھر والوں کے لئے تو شائد۔۔۔ شائد ایک بزرگ اور رحمت ہیں لیکن یہ قوم اور امت کے لئے ایک رحمت ہیں یا بوجھ، آیئے اس کا جائزہ لیں۔ ڈاکٹر علیم خان فلکی صدر سوشیوریفارمس...

read more
مزدور، مشین اور منریگا

مزدور، مشین اور منریگا

پھول دیو پٹیل مظفر پور، بہار منریگا کوملک کے دیہی علاقوں کے غریب مزدوروں کو ان کے گاؤں میں ہی روزگار فراہم کرنے کے لیے ایک منفرد پہل کے طور پر شروع کیا گیا تھا۔ درحقیقت اسے روزگار پیدا کرنے کے حوالے سے ایک طاقتورا سکیم کہا جا سکتا ہے۔ نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی...

read more
روزگار میں نوجوانوں کی شرکت ۲۰۲۴ء میں ۵؍سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

روزگار میں نوجوانوں کی شرکت ۲۰۲۴ء میں ۵؍سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نئی دہلی :سال ۲۰۲۲ء میں پیدا ہونے والی کل ملازمتوں میں ۱۸؍سے ۲۵ سال کی عمر کے لوگوں کا حصہ ۵۶؍ فیصد رہا ہے۔ یہ پچھلے ۵؍ سالوں میں اس عمر گروپ کے حصہ کی بلند ترین سطح ہے۔ ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن ( ای پی ایف او)کے ماہانہ پے رول ڈیٹا کا تجزیہ ظاہر کرتی ہے ۔...

read more
علمائے کرام انبیاء کے وارث ہیں، عوام کو چاہیے کہ علماء کا اکرام کریں

علمائے کرام انبیاء کے وارث ہیں، عوام کو چاہیے کہ علماء کا اکرام کریں

جامع مسجد پٹنہ جنکشن میں مولانا الیاس مخلص کا خطاب پٹنہ، 24/ فروری:  مجلس احرار اسلام صوبہ بہار کے صدر اور جمعیۃ علماء ضلع کشن گنج کے قائم مقام صدر مولانا الیاس مخلص نے پٹنہ جنکشن کی جامع مسجد میں جمعے کا خطبہ دیا جس میں انہوں نے علمائے کرام کی عظمت اور جنگ آزادی میں...

read more