Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
’اقلیت مخالف‘شبیہ تشویشناک، گھریلو کمپنیوں کو اٹھانا پڑ سکتا ہے نقصان!رگھورام کا انتباہ

’اقلیت مخالف‘شبیہ تشویشناک، گھریلو کمپنیوں کو اٹھانا پڑ سکتا ہے نقصان!رگھورام کا انتباہ

ہندوستان کی متعدد ریاستوں میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے درمیان ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق گورنر رگھورام راجن نے ملک کو خبردار کیا ہے۔ رگھورام نے کہا کہ دنیا میں ملک کی بن رہی اقلت مخالف شبیہ ہندوستانی مصنوعات کے بازار کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔  ...

read more
مالی سال21-2022: غیر باسمتی چاول کی برآمدات میں 109 فیصد اضافہ

مالی سال21-2022: غیر باسمتی چاول کی برآمدات میں 109 فیصد اضافہ

ڈی جی سی آئی ایس کے اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان نے 2019-20 میں 2015 ملین امریکی ڈالر کے غیر باسمتی چاول برآمد کیے تھے، جن کی برآمدات 2021-2020 میں بڑھ کر 4799 ملین امریکی ڈالر اور 2022-2021 میں 6115 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں۔ مالی سال2022-2021میں 27فیصد کی...

read more
جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کا امکان

جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کا امکان

نئی دہلی: گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل کی آئندہ ماہ ہونے والی میٹنگ میں پانچ فیصد کے ٹیکس سلیب کو ختم کرنے کی تجویز پر غور کیا جا سکتا ہے۔ یہ معلومات دیتے ہوئے ذرائع نے بتایا کہ اس کی جگہ کچھ زیادہ استعمال کی مصنوعات کو تین فیصد کے سلیب میں اور باقی کو آٹھ...

read more
کرپٹو کرنسی مارکیٹ :مسلسل گراوٹ، بٹ کوائن میں 5 فیصد سے زائد گراوٹ

کرپٹو کرنسی مارکیٹ :مسلسل گراوٹ، بٹ کوائن میں 5 فیصد سے زائد گراوٹ

 ورچوئل کرنسی مارکیٹ یعنی کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں مسلسل گراوٹ کا رجحان ہے۔ زیادہ تر بڑی کرپٹو کرنسیز، بشمول بٹ کوائن، ناموافق عالمی حالات کی وجہ سے ان دنوں دباو¿ میں ہیں۔ اس دباو¿ کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریڈنگ کے دوران دنیا بھر میں کرپٹو کرنسیوں کی عالمی مارکیٹ...

read more
چین کو صدمہ :’ آئی فون 13 ‘ایپل نے ہندوستان میں بنانا شروع کردئیے

چین کو صدمہ :’ آئی فون 13 ‘ایپل نے ہندوستان میں بنانا شروع کردئیے

نئی دہلی : امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 13 ہندوستان میں بنانا شروع کر دیے ہیں جبکہ دوسری جانب کمپنی کی کوشش ہے کہ چین کی مینوفیکچرنگ مارکیٹ پر اپنا انحصار کم سے کم کیا جائے۔ ایپل کے تائیوانی مینوفیکچرر ’فوسکس کون‘ نے انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو کے شہر...

read more
مہنگائی بڑھیگی،جی ڈی پی گھٹےگی:ریزروبینک

مہنگائی بڑھیگی،جی ڈی پی گھٹےگی:ریزروبینک

نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا نے نئے مالی سال کی پہلی میٹنگ میں ریپو ریٹ کو 4% پر برقرار رکھا ہے، یعنی آپ کی ای ایم آئی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اسی وقت، آر بی آئی نے مالی سال 23 کے لیے جی ڈی پی کی ترقی کی پیشن گوئی کو 7.8 فیصد سے کم کر کے 7.2 فیصد کر دیا ہے۔ مہنگائی...

read more
کرناٹک:کاروبارپرفرقہ وارانہ اثرات سے فکرمندکاروباری

کرناٹک:کاروبارپرفرقہ وارانہ اثرات سے فکرمندکاروباری

پرتیبھا رمن/بنگلور حال ہی میں کرناٹک بھر میں ہندوتوادی گروپوں نے حلال گوشت کے خلاف مہم چلائی ہے۔اب کارپوریٹ لیڈروں نے اپنے کاروبار پر اس کے "فرقہ وارانہ" اثرات پر تشویش کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے۔ عوامی فورم پر اپنی رائے دینے والے پہلے شخص بایوکون کے سربراہ کرن...

read more
تیل کی قیمتوں میں 8 دنوں میں ساتویں مرتبہ اضافہ

تیل کی قیمتوں میں 8 دنوں میں ساتویں مرتبہ اضافہ

نئی دہلی خام تیل کی قیمتیں مسلسل نیچے آرہی ہیں۔ پیر کو بھی ملٹی کموڈٹی ایکسچینج (MCX) پر خام تیل کی قیمتیں 5.20 فیصد یا 450 روپے فی بیرل گر کر 8,120 روپے فی بیرل ہوگئیں۔ اس کے باوجود ملک میں گزشتہ 8 دنوں سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ منگل کو بھی تیل...

read more
عالمی منڈی میں کچے تیل کی قیمت میں گراوٹ

عالمی منڈی میں کچے تیل کی قیمت میں گراوٹ

نئی دہلی: روس کی یوکرین سے جنگ شروع ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہونے کے بعد اب ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے، قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے کم ہو گئی۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 5 فی صد سے زائد گراوٹ کے بعد 97 اعشاریہ 13 ڈالرز پر آ گئی۔ برینٹ...

read more
خام تیل میں گراوٹ سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

خام تیل میں گراوٹ سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

ممبئی:اسمبلی انتخابات کے ابتدائی رجحانات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بہتر کارکردگی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے گراوٹ کے درمیان مقامی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ بی ایس ای سینسیکس 1303.94 (2.39 فیصد) بڑھ کر 55951.82 پرچل رہاتھا۔...

read more