نئی دہلی: ہندوستان اور جاپان نے عالمی اتھل پتھل کے درمیان دنیا میں پائیدار سپلائی چین کے قیام اوراستحکام کے لئے اقتصادی اورتکنیکی تعاون بڑھانے کے مقصد کے ساتھ باہمی تعاون کے لئے آٹھ معاہدے کی دستایوزات پر پیر کودستخط کئے وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپان کے وزیر اعظم...
