تہجد کی نماز نے مجھے خدا کے قریب کیا اور میں کامیابی کی منزلیں چڑھتی گئی : کرناٹک کی گولڈمیڈلسٹ طالبہ بشریٰ متین کا انکشاف

پرلس اکیڈمی اورنگ آباد میں منعقدہ تہنیتی پروگرام میں اکیڈمی کے سابق طلبہ و طالبات کو استقبالیہ،کثیر تعداد میں معززین شہر کی شرکت اورنگ آباد:’’تہجد کی نماز نے مجھے خدا کے قریب کیا اور میں کامیابی کی منزلیں چڑھتی گئی ‘‘ان خیالات کا اظہار کرناٹک کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ بشریٰ متین نے پرلس اکیڈمی اورنگ

Read More

حیدرآباد: ورلڈ ٹین پارلیمنٹ کے لئے ایم ایس کریٹیو کی 4طالبات منتخب

 حیدرآباد- شیخ محمد یونس کورونا کے اثرات اب آہستہ آہستہ دور ہورہے ہیں، ہر سطح پر سرگرمیاں تیز ہورہی ہیں ۔جن میں تعلیمی میدان بھی شامل ہے۔اب  حیدرآباد سے ایک مثبت خبر آئی ہے۔ مسلم طالبات کی ایک بڑی کامیابی توجہ کا مرکز بنی ہے۔ دراصل یونیسکو کے تحت چلنے والے اس عالمی ٹین پارلیمنٹ

Read More

نیلوفر یاسمین کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض

پٹنہ(اسٹاف رپورٹر) عظیم آباد پٹنہ کے مشہور و معروف شاعر مرحوم جناب کیف عظیم آبادی کی صاحبزادی ،اور پرویز اختر انسپکٹر کی اہلیہ نیلوفر یاسمین نے ’’ اردو کی نمائندہ تانیثی شاعرات‘‘ کے موضوع پر ڈاکٹر نشاط فاطمہ ،صدر شعبۂ اردو مرزا غالب کالج ،گیا بہار کی رہنمائی میں تحقیقی مقالہ تحریر کیا تھا۔ ریسرچ

Read More

کیا ’نئی قومی تعلیمی پالیسی‘ ہندوستان میں تبدیلی لا سکے گی؟

محمد علم اللہ ایک ایسے وقت میں جب کہ پورا ہندوستان ایک خطرناک وبائی مرض سے جوجھ رہا ہے، کئی ریاستوں میں سیلاب کی وجہ سے زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے، مرکزی کابینہ نے آنا فانامیں نئی تعلیمی پالیسی کو منظوری دے دی۔جب کہ سول سوسائٹی اور اہل علم نے پہلے ہی اس پر سوالیہ

Read More

مرکزالمعارف اور اس سے ملحقہ اداروں میں آن لائن کلاسس کے آغاز کا فیصلہ

ممبئی:(پریس ریلیز) عالمی وباءکورونا وائرس کی روک تھام کےلیےہندوستان سمیت پوری دنیا میں گزشتہ تقریباً تین ماہ سےلاک ڈاؤن جاری ہے، جس کی وجہ سے تعلیمی ادارے مکمل طور پرتعطل کے شکار ہیں۔ گرچہ اب لاک ڈاؤن میں کچھ شرائط کے ساتھ تخفیف ہوئی ہے؛ مگر تعلیمی ادارے تاحال بند ہیں۔ بظاہر آثارکچھ ایسے ہیں

Read More

دینی و عصری تعلیم کے سنگم کا نام ہے الہدایہ کیمپس

دراصل دین و دنیا کے امتزاج کے ساتھ الہدایہ اسکول میں بہترین تعلیم و تربیت کا نظم کیا جا رہاہے ممبرا(دانش ریاض) ممبرا کا بمبئی کالونی کسی زمانے میں اپنی خاص شہرت رکھتا تھا، لوگ باگ سمجھ بوجھ کر اس علاقے کا رخ کیا کرتے تھے ۔خاص عناصر ہر بات میں زور بازو کا استعمال

Read More

​معیشت اکیڈمی میں طلبہ و طالبات کے لئے مفت کوچنگ کلاسیز

اہلیتی امتحان میں کامیابی کے بعد دس طلبہ و طالبات کو اعزازی اسکالرشپ،کریش کورسیز میں شمولیت کا بھی بہترین موقع ممبرا: تھانے کے مسلم اکثریتی علاقہ کوسہ ممبرا کے وفا پارک میں حالیہ دنوں قائم ہوئے معیشت اکیڈمی میں طلبہ و طالبات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ فی الحال کریش کورسیز سے اکیڈمی نے

Read More

جامعۃ الفلاح میں’’ اسلام کا عائلی نظام -انسانیت کے لئے رحمت کا پیغام‘‘مجموعہ مقالات کارسم اجراء

بلریا گنج، اعظم گڑھ(پریس ریلیز) ’’آج اسلام کے عائلی قوانین کے تحفظ کے ساتھ بڑے پیمانے پر تعارف کی بھی ضرورت ہے۔ عائلی و خاندانی زندگی کس طرح امن و سکون کا گہوارہ بنے، آج کی دنیا کا ایک بڑا مسئلہ ہے۔ آج خاندان بکھر رہے ہیں اور عائلی زندگی بے سکونی کا شکار ہے۔

Read More

بلڈانہ میں گلوبلیز ایجوکیشنل زون کا شاندار تعلیمی مظاہرہ

دو ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کے ساتھ گارجین و معززین شہرکی شرکت،معیشت کے منیجنگ ڈائرکٹردانش ریاض کا خطاب معیشت ڈاٹ اِن کے لیے بلڈانہ سے رازق احمد کی رپورٹ بلڈانہ(معیشت نیوز) مہاراشٹرکےخطہ ودربھ میں شمار کئے جانے والے شہر بلڈانہ میں گلوبلیز ایجوکیشنل زون کاشاندار تعلیمی مظاہرہ منعقدہوا جس میں دو ہزار سے

Read More

جامعۃ الفلاح کے وفد کا اعظم کیمپس پونے کا دورہ

تعلیمی رہنماپی اے انعامدار اور حضرت مولانامحمد طاہر مدنی کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال،مدرسہ کو جدید سہولیات فراہم کرانے کی یقین دہانی نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن پونے(معیشت نیوز) عالمی شہرت یافتہ مدرسہ جامعۃ الفلاح کے ناظم حضرت مولانا محمد طاہر مدنی نے اپنے ممبئی دورہ کے دوران اعظم کیمپس پونے کا بھی

Read More