شاہ تاج خان، پونے کسی کوکامیابی تبھی ملتی ہے،جب منصوبہ بند طریقے سے محنت کی جائے،اس کی عمدہ مثال ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے سے تعلق رکھنے والی خاتون شاہنواز خان پٹھان عرف سمیہ ہیں۔ وہ فرسٹ کلاس جج کے عہدے کے لیے منتخب کر لی گئی ہیں۔ان کی ٹریننگ آئندہ ماہ اگست2022 میں...
