Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
۔۔توکوئی دیش میں بھوکا نہیں سوئے گا:اڈانی

۔۔توکوئی دیش میں بھوکا نہیں سوئے گا:اڈانی

ممبئی: صنعت کار گوتم اڈانی نے جمعرات کو کہا کہ اگر ہندوستان 2050 تک 30,000 بلین ڈالر کی معیشت بن جاتا ہے تو ملک میں کوئی بھی بھوکا نہیں سوئے گا۔ اڈانی نے ٹائمز نیٹ ورک انڈیا اکنامک کنکلیو میں کہا، "ہم سال 2050 سے تقریباً 10,000 دن دور ہیں۔ اس عرصے کے دوران، مجھے امید...

read more
مالی سال21-2022: غیر باسمتی چاول کی برآمدات میں 109 فیصد اضافہ

مالی سال21-2022: غیر باسمتی چاول کی برآمدات میں 109 فیصد اضافہ

ڈی جی سی آئی ایس کے اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان نے 2019-20 میں 2015 ملین امریکی ڈالر کے غیر باسمتی چاول برآمد کیے تھے، جن کی برآمدات 2021-2020 میں بڑھ کر 4799 ملین امریکی ڈالر اور 2022-2021 میں 6115 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں۔ مالی سال2022-2021میں 27فیصد کی...

read more
بنارس : کیا ہے ریشمی ساڑھی بنانے والے سراج الدین کا کا درد

بنارس : کیا ہے ریشمی ساڑھی بنانے والے سراج الدین کا کا درد

   وارانسی : ہم سب جانتے ہیں کہ بنارسی ساڑھی کو تمام ساڑھیوں کی ملکہ مانا جاتا ہے ۔ساڑھی ایک ایسا پہناوا ہے کہ جب سے یہ وجود میں آیا ہے، اس کا دور کبھی ختم نہیں ہوا۔ دیگر پہناوے آئے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنی کشش اور دل چسپی کھو بیٹھے، مگر ساڑھی وہ سدا...

read more
چین کو صدمہ :’ آئی فون 13 ‘ایپل نے ہندوستان میں بنانا شروع کردئیے

چین کو صدمہ :’ آئی فون 13 ‘ایپل نے ہندوستان میں بنانا شروع کردئیے

نئی دہلی : امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 13 ہندوستان میں بنانا شروع کر دیے ہیں جبکہ دوسری جانب کمپنی کی کوشش ہے کہ چین کی مینوفیکچرنگ مارکیٹ پر اپنا انحصار کم سے کم کیا جائے۔ ایپل کے تائیوانی مینوفیکچرر ’فوسکس کون‘ نے انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو کے شہر...

read more
کشمیر: مارچ میں 1.8 لاکھ سیاحوں کی آمد ،نیا ریکارڈ بنا

کشمیر: مارچ میں 1.8 لاکھ سیاحوں کی آمد ،نیا ریکارڈ بنا

سری نگر : کشمیر میں موسم  گرما  کے ساتھ ساتھ اب سیاحوں کی آمد  اب سرخیوں میں ہے بلکہ  ریکارڈ توڑ  ہورہی ہے ۔ موسم گرما میں وادی کشمیر میں سیاحوں کے سیلاب نے سب کو چونکا دیا ہے۔ جہاں اب ڈل لیک سے پہلگام اور گلمرگ سے سنمرگ تک سیاحت نے معیشت کو نئی بلندی دی ہے۔ ہوٹل...

read more
عالمی منڈی میں کچے تیل کی قیمت میں گراوٹ

عالمی منڈی میں کچے تیل کی قیمت میں گراوٹ

نئی دہلی: روس کی یوکرین سے جنگ شروع ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہونے کے بعد اب ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے، قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے کم ہو گئی۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 5 فی صد سے زائد گراوٹ کے بعد 97 اعشاریہ 13 ڈالرز پر آ گئی۔ برینٹ...

read more
ملازمین کے پی ایف کی شرح سود میں ہوئی تخفیف

ملازمین کے پی ایف کی شرح سود میں ہوئی تخفیف

نئی دہلی پی ایف کے دائرے میں آنے والے ملک کے تقریباً 6 کروڑ ملازمین کے لیے بری خبر ہے۔ ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) نے مالی سال 2021-22 کے لیے شرح سود میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یعنی اب آپ کو 8.5 فیصد کی بجائے 8.10 فیصد کی شرح سے سود ملے گا۔ یہ...

read more
ریشمی ساڑیوں کا مرکز،ہندو۔مسلم یکجہتی کا گہوارہ اورعلماء کا قصبہ، مبارک پور

ریشمی ساڑیوں کا مرکز،ہندو۔مسلم یکجہتی کا گہوارہ اورعلماء کا قصبہ، مبارک پور

نئی دہلی اعظم گڑھ :یوپی کے دگر شہروں کے برخلاف مبارک پور کی گلیاں صاف ستھری اور سڑکیں پختہ نظرآتی ہیں۔سیوریج کے کھلے نالے بھی کہیں نظر نہیں آتے۔ اگرچہ کچھ گھر ویران نظر آتے ہیں اور دروازوں پر تالے پڑے دکھائی پڑتے ہیں، لیکن ان کے اہل خانہ خوشحالی کی تلاش میں شہروں کی...

read more
امریکہ کا روس سے تیل کی درآمد روکنے کا فیصلہ

امریکہ کا روس سے تیل کی درآمد روکنے کا فیصلہ

واشنگٹن : روس کے یوکرین پر حملے کے بعد دیگر پابندیوں کے علاوہ امریکی صدر جو بائیڈن نے روس سے تیل کی درآمد پر بھی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاملے سے قریبی تعلق رکھنے والے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جو بائیڈن منگل تک یہ اعلان کرنے والے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا...

read more
این آر ایل والے اسٹارٹ اپ کو آسٹریلیائی کمپنی نے اپنی تحویل میں لیا

این آر ایل والے اسٹارٹ اپ کو آسٹریلیائی کمپنی نے اپنی تحویل میں لیا

گوہاٹی گواہاٹی، آسام کی، ون ٹریکر ٹکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹیڈ (onetraker.com)کی معاونت والی کمپنی ’نومالی گڑھ ریفائنری لمیٹیڈ کو ’گیٹ اٹ فاسٹ‘ (www.getitfast.com.au)نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ گیٹ اٹ فاسٹ، آخری شخص تک خدمات کی فراہمی کرنےو الی آسٹریلیا کی ایک...

read more