احمد آباد گجرات ہائی کورٹ نے چین سے پی وی سی فلیکس فلمس(PVC Flex Films)کی درآمد پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی واپس لینے کو چیلنج کرنے والے ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ چاہے آپ چین سے محبت کرتے ہوں یا نفرت، لیکن چین کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ جسٹس جے بی پارڈی...
