ٰٗIUML کی جانب سے سیلاب ریلیف فنڈ میں پروفیسر قادرمحی الدین نے تمل ناڈو وزیر اعلی ایم کے اسٹالن کو 10لاکھ روپئے کا عطیہ کیا
21جنوری کو کالی کٹ میں ہونے والی مسلم یوتھ لیگ کانفرنس میں وزیر ادے ندھی اسٹالن کو شرکت کی دعوت چنئی۔انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادر محی الدین کی قیادت میں قومی خازن پی عبدالوہاب ایم پی،تمل ناڈو ریاستی جنرل سکریٹری کے اے ایم محمد ابوبکر،
Read More