ہندوستان نے کوویڈ کے سبب بھوٹان کی آبادی جتنے ٹیکس دہندگان کھودئیے

نئی دہلی : کوویڈ وبائی امراض کی وجہ سے ہونے والی معاشی تباہی کے بعد ہندوستان میں انکم ٹیکس ادا کرنے والوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ٹیکس دہندگان کی فہرست سے خارج ہونے والے افراد کی تعداد۲۰؍ لاکھ سے زیادہ تھی جو کہ بھوٹان کی کل آبادی کا ۲ء۶؍گنا زیادہ ہے ۔ یہ

Read More

اسٹاک مارکیٹ میں بغیر لائسنس کے بروکر سے ہوشیار ر ہیں

ممبئی : کچھ دن پہلے، سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا ( سیبی)نے ایک معروف ڈاکٹر پر پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔ ڈاکٹر پر ’پمپ اینڈ ڈمپ‘ اسکینڈل میں شریک ہونے کا الزام ہے۔ اس اسکینڈل کے تحت سرکلر ٹریڈنگ اور بامعاوضہ پروموشنز کے ذریعے اسٹاک کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ سرکلر

Read More

ملک میں یو پی آئی کا بڑھتا رجحان، گزشتہ ۴؍سال میں ۵۰؍گنا اضافہ  

پچھلے کچھ سالوں میں، ملک میں ’یو پی آئی ‘لین دین کی تعداد میں تیزی آئی ہے۔ رجسٹرڈ ’یو پی آئی ‘ سودے مالی سال ۲۲۔۲۰۲۱ء میں ۴۵لین تھے، جو پچھلے ۳؍ سالوں میں ۸؍گنا اور پچھلے ۴؍سالوں میں ۵۰؍گنا ترقی کو ظاہر کرتے ہیں ۔وزارت خزانہ کے مطابق ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے

Read More

زرمبادلہ کے ذخائر میں ۸؍بلین ڈالر کی کمی ،اپریل ۲۰۲۲ء کے بعد سب سے نچلی سطح پر 

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ۱۰؍ فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ہندوستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں زبردست کمی آئی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے کل ذخائر ۵۶۶؍بلین ڈالر پچھلے ہفتہ ۵۷۵؍بلین ڈالر اسی ہفتے کے

Read More

تیسرے سہ ماہی نتائج میں آٹو، رئیلٹی، ہاسپیٹلٹی سیکٹر کے شعبہ میں منافع ۲۰؍فیصد ، بینکنگ اور پاور بھی ٹاپ ۵؍شعبوں میں شامل رہے

ملک میں گاڑیوں، مکانات، بجلی اور سیاحت کی مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اس کے لیے بینکوں سے قرضے لینے میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ یہی وجہ تھی کہ اکتوبر-دسمبر سہ ماہی میں آٹوموبائل، رئیلٹی، بینک، پاور، مہمان نوازی اور کاغذی کمپنیوں کی فروخت اور منافع میں ۲۰؍ فیصد کا اضافہ ہوا۔ یہ گھریلو

Read More

اڈانی گروپ پر مزید ۴؍بڑی خبریں آگئیں

۱) گلوبل انڈیکس’ ایم ایس سی آئی ‘نے اڈانی گروپ سے تعلق رکھنے والی دو کمپنیوں کے وزن میں کمی کو اس ماہ کے موجودہ جائزے سے مئی میں اگلے جائزے تک ملتوی کر دیا ہے۔جن دو کمپنیوں کے وزن میں کمی دیکھی جا رہی تھی وہ ہیں اڈانی ٹوٹل گیس اور اڈانی ٹرانسمیشن۔ (۲)

Read More

بھاری بھرکم کسٹم ڈیوٹی کے سبب ملک میں سونے کی اسمگلنگ میں ریکارڈ اضافہ

نئی دہلی :ملک میں سونے کی اسمگلنگ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار بھی اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ گزشتہ دو سالوں میں اسمگل شدہ سونے کی مقدار میں تقریباً ۶۲؍ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال ۲۰۲۰ء میں کل ۲۱۰۰؍کلوسونا ضبط کیا گیا تھا جو ۲۰۲۲ء میں بڑھ کر ۲۳۰۰؍کلو پر پہنچ

Read More

خوردہ مہنگائی پر آربی آئی فکرمند، اسے معیشت کیلئے نقصاندہ قرار دیا

نئی دہلی :جنوری میں خوردہ افراط زر(مہنگائی) ۶ء۵۲؍فیصد کی تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اس کے ساتھ ہی مہنگائی کی شرح دو ماہ کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ریزرو بینک آف انڈیا کی طے کردہ سطح سے اوپر چلی گئی ہے۔ اس کی وجہ سے تجزیہ کاروں کا خیال

Read More

انڈیگو ائیرلائنس کو تیسرے سہ ماہ میں منافع ، پائلٹوں کی تنخواہوں میں اضافہ کا اعلان

  نئی دہلی انڈیگو ائیرلائنس کو تیسرے سہ ماہ میں اچھا منافع ہوا اور اسی منافع کے سبب کمپنی نے ۴؍ہزار ۵۰۰؍پائلٹس کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے ۔ کمپنی کی جانب سے گزشتہ ہفتے بھیجے گئے یک ای میل میں پائلٹس کو اپریل سے تنخواہ میں اضافہ کی اطلاع دے دی گئی ۔ ملازمین

Read More

جی ایس ٹی ٹریبونل کے قیام کیلئے ۱۸؍فروری کو جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ

نئی دہلی :  جی ایس ٹی اپیلیٹ ٹربیونلز (جی ایس ٹی اے ٹی) کے قیام کے لیے جی او ایم کی رپورٹ پر ۱۸؍فروری کو ہونے والی جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اپیلٹ ٹریبونل کے ذریعے دیے گئے احکامات کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے جی ایس

Read More