May 12, 2022
ملک میں خوردہ مہنگائی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں خوردہ افراط زر کی شرح 6.95 فیصد تھی جو اپریل میں بڑھ کر 7.79 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ خوردہ مہنگائی میں اس اضافے کی بنیادی وجہ ایندھن اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ […]