نیویارک : ایران کی حالت کتنی خراب ہے اس کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریس کی جانب سے جنرل اسمبلی کو منگل کے روز لکھے گئے خط کے مطابق ایران واجبات ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے اقوام متحدہ میں ووٹ کا حق کھو چکا ہے۔ بہرحال ایسی...
