نئی دہلی: خوردنی تیل کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے حکومت ہند نے منگل کو ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ حکومت نے مارچ 2024 تک سالانہ 20 ملین ٹن خام سویا بین اور سورج مکھی کے تیل کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی اور زرعی انفراسٹرکچر سیس کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے...
