Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
​معیشت فاؤنڈیشن کی جانب سے علماء و ائمہ کرام کے لئے آنٹرپرینیورشپ ورکشاپ کا انعقاد

​معیشت فاؤنڈیشن کی جانب سے علماء و ائمہ کرام کے لئے آنٹرپرینیورشپ ورکشاپ کا انعقاد

مغربی بنگال کے شہر مالدہ میں منعقدہ ٹریننگ پروگرام میں کئی ضلعوں کے نمائندوں کی شرکت​ مالدہ: معاشی و تجارتی رہنمائی کے لئے قائم ادارہ "معیشت " نے اپنے فاؤنڈیشن کی جانب سے تربیہ کیمبرج انٹرنیشنل اسکول کے اشتراک سے یک روزہ آنٹرپرینیورشپ اورینٹیشن ورکشاپ کا شہرمالدہ...

read more
سردھنا فنکار،ٹوکری کے ساتھ روایات بھی بُنتی ہیں

سردھنا فنکار،ٹوکری کے ساتھ روایات بھی بُنتی ہیں

شیفالی مارٹنس راجستھان پائیداری اورشہریوں کا تحفظ ہندوستان کے بہت سے ڈرائنگ روم کی گفتگو کے مقبول موضوعات ہیں، مگرحقیقی معنوں میں دیہی ہندوستان کے لوگ، خاص طور پر خانہ بدوش کمیونٹی، قدیم زمانے سے ان خیالات کو اپنی زندگی اور معاش کے طریقوں میں زند ہ رکھے ہوئے ہیں۔ لیکن...

read more
شیئرمیں جعلی تیزی پیدا کرنے والوں کے خلاف سیبی کا کریک ڈاؤن

شیئرمیں جعلی تیزی پیدا کرنے والوں کے خلاف سیبی کا کریک ڈاؤن

ممبئی : شیئر بازار میں ایک اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جسے ’پمپ اینڈ ڈمپ‘ کہتےہیں۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی شیئر میں پمپ کے ذریعے ہوا بھرکر اسے خوب بڑھا کیا جائے اور جب یہ بڑا ہوجائے تو ساری ہوا نکال کر اسے ڈمپ یعنی پھینک دیا جائے ۔ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ چھوٹے...

read more
آر بی آئی نے ایمیزون پر عائد کیا جرمانہ

آر بی آئی نے ایمیزون پر عائد کیا جرمانہ

نئی دہلی : ریزروبینک آف انڈیا نے ایمیرزون کی ایک سبڈری کمپنی ’ایمیزون پے‘ پر ۳ کروڑ کا جرمانہ لگایا ہے۔ مرکزی بینک نے بتایا کہ ایمیزون پے نے کچھ اصولوں پر عمل نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے اس پر یہ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک نے اس معاملے میں کمپنی کو نوٹس جاری کیا...

read more
اڈانی ہنڈن برگ کیس: سپریم کورٹ کے سوالات ، سیبی اور پینل مانگے گا جواب

اڈانی ہنڈن برگ کیس: سپریم کورٹ کے سوالات ، سیبی اور پینل مانگے گا جواب

نئی دہلی : اڈانی ہنڈن برگکیس میں سپریم کورٹ نے آج ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی ۶؍ارکان پر مشتمل ہوگی۔ عدالت نے اس کمیٹی کو ۲؍ ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے حصص کی قیمتوں میں شدید گراوٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ یہ کمیٹی سپریم...

read more
ہندوستانی شیئر بازار امریکی بانڈز کی بڑھتی شرح سود سے خوفزدہ کیوں

ہندوستانی شیئر بازار امریکی بانڈز کی بڑھتی شرح سود سے خوفزدہ کیوں

ممبئی :گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹس میں گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ جس کا اثر مقامی بازاروں پر بھی نظر آرہا ہے۔ امریکی مارکیٹ میں گراوٹ ۱۰؍سالہ ’ٹریزری بانڈز‘ کی شرح سود میں اضافے کی وجہ سے دیکھی گئی ہے اس سے اب شرح سود ۴؍ فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایسے میں سوال یہ پیدا...

read more
پے ٹی ایم میں میوچل فنڈز نے خریداری کی ، بہتر ساماہی نتائج کا اثر

پے ٹی ایم میں میوچل فنڈز نے خریداری کی ، بہتر ساماہی نتائج کا اثر

نئی دہلی :دسمبر کی سہ ماہی میں بہتر کارکردگی کی مدد سے، میوچل فنڈز پے ٹی ایم میں زیادہ اعتماد حاصل کر رہے ہیں اور کمپنی میں ان کا حصہ بڑھ گیا ہے۔ اگرچہ دوسری جانب غیر ملکی سرمایہ کاروں کا حصہ کم ہوا ہے۔ کمپنی نے تیسری سہ ماہی میں آپریٹنگ منافع حاصل کیا ہے۔ ایم ایف کا...

read more
اڈانی ہنڈن برگ کیس: سپریم کورٹ کے سوالات ، سیبی اور پینل مانگے گا جواب

اڈانی ہنڈن برگ کیس: سپریم کورٹ کے سوالات ، سیبی اور پینل مانگے گا جواب

نئی دہلی : اڈانی ہنڈن برگکیس میں سپریم کورٹ نے آج ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی ۶؍ارکان پر مشتمل ہوگی۔ عدالت نے اس کمیٹی کو ۲؍ ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے حصص کی قیمتوں میں شدید گراوٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ یہ کمیٹی سپریم...

read more
ایئرٹیل اس سال تمام پلانز کے نرخ بڑھانے پر غور کر رہا ہے، سب سے سستا ماہانہ پلان ۱۵۵؍روپے کا ہوسکتا ہے

ایئرٹیل اس سال تمام پلانز کے نرخ بڑھانے پر غور کر رہا ہے، سب سے سستا ماہانہ پلان ۱۵۵؍روپے کا ہوسکتا ہے

نئی دہلی : ایئرٹیل آنے والے دنوں میں اپنے تمام پلان کی قیمتوں میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ایئرٹیل کے چیئرمین سنیل بھارتی متل نے کہا کہ ایئرٹیل اس سال تمام منصوبوں کی شرح بڑھانے پر غور کر رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے موبائل ورلڈ کانگریس میں ایک سوال کے جواب میں کہی۔ متل نے کہا...

read more
فروری ماہ میں ملک میں بے روزگاری کی شرح بڑھی ،ہریانہ میں سب سے زیادہ بے روزگاری

فروری ماہ میں ملک میں بے روزگاری کی شرح بڑھی ،ہریانہ میں سب سے زیادہ بے روزگاری

نئی دہلی : فروری کے مہینے میں ملک میں بے روزگاری کی شرح ۷ء۴۵؍ فیصد رہی۔ جنوری میں یہ ۷ء۱۴؍ فیصد تھی۔ اہم بات یہ ہے کہ شہری علاقوں میں بے روزگاری کی شر ح میںکمی آئی ہے جبکہ دیہی علاقوں میں شرح بڑھ گئی۔ سی ایم آئی ای سروے کے مطابق، راجستھان اور ہریانہ میں ملک میں سب...

read more