تلخیص بھیجنے کی آخری تاریخ میں 25 اگست تک توسیع حیدرآباد، 29 جولائی :مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ ترسیل عامہ و صحافت کی جانب سے رواں سال نومبر میں منعقد کی جانے والی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان ”اردو میڈیا: ماضی، حال اور مستقبل“ میں پیش کیے جانے...
