Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
سری لنکا کے بعد پاکستان ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار

سری لنکا کے بعد پاکستان ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار

اسلام آباد: سری لنکا میں بدترین معاشی بحران جاری ہے ، سیاسی بحران انتہا پر ہے ، ملک  بالکل تباہ ہو چکا ہے ، واہ لی ہے اور حکومت بے بس ہے پیٹرول سے لے کر چائے پتی تک ملک میں کچھ بھی دستیاب نہیں ہیں یہ ایک بدترین بحران ہے اس نے سری لنکا کو دنیا کا سب سے مہنگا ملک بنا...

read more
پنجاب کے وزیراعلیٰ ، دہلی کے اسپتال میں داخل

پنجاب کے وزیراعلیٰ ، دہلی کے اسپتال میں داخل

نئی دہلی: پیٹ میں انفیکشن کی وجہ سے دہلی کے ایک اسپتال میں داخل ہونے کے بعد پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کے آلودہ پانی پیتے ہوئے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس ویڈیو سے ان کی بیماری کی وجہ کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ عام آدمی پارٹی کی جانب سے ٹویٹ کیے گئے...

read more
دروپدی مرمو ملک کی پہلی قبائلی اور دوسری خاتون صدر جمہوریہ منتخب

دروپدی مرمو ملک کی پہلی قبائلی اور دوسری خاتون صدر جمہوریہ منتخب

 دروپدی مرمو ملک کی نئی صدر جمہوریہ بن گئی ہیں ۔وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی قبائلی اور دوسری خاتون ہیں۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاوس میں صدارتی انتخاب کے رزلٹ کا اعلان کیا گیا ۔جہاں آج ووٹوں کی گنتی کی گئی ۔حالانکہ دروپدی مرمو  کی جیت تقریبا طے تھی کیونکہ حکمراں...

read more
آسام:اقلیتوں کے لئے 21 رہائشی ماڈل اسکول قائم کرے گی حکومت

آسام:اقلیتوں کے لئے 21 رہائشی ماڈل اسکول قائم کرے گی حکومت

دولت رحمان/ گوہاٹی مسلمانوں کی سماجی، اقتصادی اور تعلیمی ترقی کے مقصد سے آسام میں تعمیر کیے جانے والے 21 ماڈل رہائشی اسکولوں میں سے تین تقریباً مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ ماڈل اسکول جواہر نوودیا ودیالیا کے ماڈل پر بارپیٹا ضلع کے کلگچھیا، دھوبری ضلع کے بلاسی پارا اور ضلع...

read more
حجاب معاملہ :کرناٹک میں13 مسلم تعلیمی اداروں نے مانگی پری یونیورسٹی کالج قائم کرنے کی اجازت

حجاب معاملہ :کرناٹک میں13 مسلم تعلیمی اداروں نے مانگی پری یونیورسٹی کالج قائم کرنے کی اجازت

بنگلورو:حجاب پر کرناٹک میں تنازعہ اور سیاست کے بعد اب معاملہ سپریم کورٹ کی چوکھٹ پر ہے لیکن آج اس معاملہ میں ایک نیا موڑ آیا جب ریاست کی تقریباً 13 مسلم تعلیمی اداروں نے کرناٹک حکومت سے جنوبی کنڑ میں پری یونیورسٹی کالج قائم کرنے کی اجازت طلب  کرنے کی بات سامنے آئی...

read more
مودی اور یوگی کی تصاویرکا تنازعہ: جھاڑو دینے والے کی نوکری بحال

مودی اور یوگی کی تصاویرکا تنازعہ: جھاڑو دینے والے کی نوکری بحال

متھرا، اترپردیش میں، کوڑا گاڑی  میں وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی کی تصویریں لے جانے والے صفائی کرمچاری کو حکومت نے بحال کردیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے جھاڑو دینے والے کو برطرف کیے جانے پر صفائی ملازمین کی...

read more
لوک سبھا میں ہنگامہ، کاروائی ملتوی

لوک سبھا میں ہنگامہ، کاروائی ملتوی

نئی دہلی: آج (منگل 19 جولائی) پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا دوسرا دن ہے۔ آج بھی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں حزب اختلاف کے ارکان پارلیمنٹ نے مہنگائی اور بڑھتی ہوئی قیمتوں پر حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ اپوزیشن کے ہنگامے کو دیکھتے ہوئے اسپیکر نے لوک سبھا کی کاروائی...

read more
سری لنکا بحران: آج آل پارٹی میٹنگ

سری لنکا بحران: آج آل پارٹی میٹنگ

نیو دہلی:حکومت نے آج شام سری لنکا میں ہنگامہ آرائی پر ایک آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے، تامل ناڈو میں مقیم جماعتوں کی طرف سے بحران میں مداخلت کی اپیل کے بعد۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارامن اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر آل پارٹی میٹنگ کے دوران سری لنکا کے بحران پر مختلف سیاسی...

read more
ڈاکٹر ہما یعقوب مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،لکھنؤ کیمپس کی انچارج مقرر

ڈاکٹر ہما یعقوب مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،لکھنؤ کیمپس کی انچارج مقرر

لکھنؤ:تعلیم کا فروغ ہم سب کی اجتماعی ذمے داری ہے اور یہی ہماری شناخت بھی ہے مولانا آزاد نیشنل اردو یو نیو رسٹی کا لکھنؤ کیمپس ایک دہائی سے ز ائد عرصہ سے اس جانب مسلسل پیش قدمی کررہاہے طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہمارا ایک اہم ہدف ہے۔ ان خیالات کا اظہار مانو...

read more
وزارت خارجہ کی نکلی نئی بھرتی

وزارت خارجہ کی نکلی نئی بھرتی

 وزارت خارجہ نے لائبریری اینڈ انفارمیشن کیڈر میں ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر پے میٹرکس میں لیول 11 میں لائبریری اینڈ انفارمیشن آفیسر(LIO) کے عہدے کو پرکے لیے ایک سرکلر جاری کیا ہے۔ ان عہدوں کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔  وزارت خارجہ کے لائبریری اینڈ...

read more