Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
اذان اسلام کا حصہ ہے لیکن لاؤڈ اسپیکر بنیادی حق نہیں:ہائی کورٹ

اذان اسلام کا حصہ ہے لیکن لاؤڈ اسپیکر بنیادی حق نہیں:ہائی کورٹ

الہ آباد: الہ آباد ہائی کورٹ نے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینا بنیادی حق نہیں ہے۔ درخواست میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ بتادیں کہ اتر پردیش کے...

read more
ہیٹ ویو اور مانسون اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیں گےمودی

ہیٹ ویو اور مانسون اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیں گےمودی

وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو یورپ کے تین روزہ دورے سے واپس آگئے ہیں۔ آج وہ ایک اہم میٹنگ کی صدارت کریں گے جس میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے ساتھ ساتھ آئندہ مانسون اجلاس  کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کی دن میں سات سے آٹھ...

read more
دہلی : ’’ہرا بھرا ‘‘ آٹو بنا دنیا کی توجہ کا مرکز

دہلی : ’’ہرا بھرا ‘‘ آٹو بنا دنیا کی توجہ کا مرکز

ملک کی راجدھانی میں اس وقت سب سے بڑی خبر ’’گرمی ‘ ‘ہے۔ ہر شخص کی زبان پر اف رے گرمی ہے۔ بہرحال یہ دہلی والے ہیں جو ہر موسم کو اپنے انداز میں جی لیتے ہیں ۔اس کی مثال ایک خاص آٹو ہے۔ جس نے گرمی کے دنوں میں پریشان عوام کے چہروں پر خوشی لا دی ہے۔ جبکہ اس اپنی تخلیقی...

read more
اُردو صحافت میں تحقیق کے لیے مانو اور آئی آئی ایم سی میں اشتراک

اُردو صحافت میں تحقیق کے لیے مانو اور آئی آئی ایم سی میں اشتراک

مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی اور صحافت کی تعلیم کے باوقار ادارہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن (IIMC)، نئی دہلی نے صحافت میں تحصیلِ علم، تعلیمی وسائل اور تحقیقی سرگرمیوں میں اشتراک کے لیے یادداشت مفاہمت کی ہے۔ پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر، مانو اور...

read more
دہلی کے چار اضلاع میں ضلع سینک بورڈ قائم کیا جائے گا: کیجریوال

دہلی کے چار اضلاع میں ضلع سینک بورڈ قائم کیا جائے گا: کیجریوال

وزیر اعلی اروند کیجریوال کی صدارت میں ریاستی کابینہ نے دہلی میں چار ضلع سینک بورڈ قائم کرنے کی تجویز کو منظوری دی۔ ریونیو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے چار ضلع سینک بورڈ کے قیام کی تجویز کابینہ میں رکھی گئی۔ راجیہ سینک بورڈ کے تحت یہ چار ضلع سینک بورڈ دہلی میں جنوب مغربی دہلی،...

read more
بجلی بحران سے فیکٹری مالکان کی نیدیں ہوئیں حرام ، 11-11 گھنٹے رہتی ہے بجلی گل

بجلی بحران سے فیکٹری مالکان کی نیدیں ہوئیں حرام ، 11-11 گھنٹے رہتی ہے بجلی گل

گروگرام :(ایجنسی) ہندوستان کی کئی ریاستوں میں شدید گرمی کے درمیان بجلی بحران کا اثر صاف دکھائی دینے لگا ہے۔ دہلی، اتر پردیش، ہریانہ، مدھیہ پردیش سمیت کئی ریاستوں میں غیر اعلانیہ بجلی کٹوتی کا عمل شروع ہو گیا ہے جس نے گرمی سے پریشان لوگوں کی پریشانی میں مزید اضافہ کر...

read more
دارالعلوم دیوبند میں نئے طلبا کے داخلہ مراحل ہوئے مزید سخت

دارالعلوم دیوبند میں نئے طلبا کے داخلہ مراحل ہوئے مزید سخت

ایچ ایف خان، دیوبند عالمی شہرت یافتہ دینی دانشگاہ دارالعلوم دیوبند نے موجودہ حالات کے پیش نظر نئے طلبہ کے داخلے کے طریقہ کار میں کئی تبدیلیاں کرتے ہوئے داخلہ قوانین کو مزید سخت کردیا ہے۔ ادارے کی جانب سے داخلہ کے خواہش مند تمام جدید طلباء کو سخت ہدایت دی گئی ہے کہ وہ...

read more
گجرات کے بڑے لیڈروں سےمودی کی ملاقات،کجریوال نے بنایا تنقید کا نشانہ

گجرات کے بڑے لیڈروں سےمودی کی ملاقات،کجریوال نے بنایا تنقید کا نشانہ

بھلے ہی گجرات اسمبلی انتخابات میں تقریباً 8 ماہ باقی ہیں لیکن بی جے پی نے اس کے لیے تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل اور دیگر ریاستی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی۔ اجلاس میں بی جے پی کے...

read more
دہلی : سڑک حادثے میں زومیٹو بوائے سمیت تین ہلاک

دہلی : سڑک حادثے میں زومیٹو بوائے سمیت تین ہلاک

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی کے شکرپور علاقے میں کل رات ایک موٹر سائیکل اور کار کے تصادم کے بعد زوماٹو کے ایک ڈیلیوری پارٹنر اور دو خواتین کی موت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق، نوجوان خواتین اور ان کے خاندان کے پانچ دیگر افراد مغربی دہلی کے پیر گڑھی سے کرکڑڈوما میں اپنے گھر لوٹ...

read more
ہندوستانی ریلوے :200 سلیپر وندے بھارت ایکسپریس کے لیے ٹینڈر جاری

ہندوستانی ریلوے :200 سلیپر وندے بھارت ایکسپریس کے لیے ٹینڈر جاری

وندے بھارت ایکسپریس کو ملنے والے اچھے ردعمل کو دیکھتے ہوئے اب ہندوستانی ریلوے سلیپر وندے بھارت ایکسپریس چلانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اس کے لیے ہندوستانی ریلوے نے 200 سلیپر وندے بھارت ایکسپریس کے لیے ٹینڈر جاری کیا ہے۔ ٹینڈر میں ایکسپریس کا ڈیزائن، مینوفیکچرنگ اور دیکھ...

read more