*مشرف شمسی* میرا روڈ ،ممبئی حزب اختلاف کے رہنماؤں نے ایک ساتھ مل کر وزیر اعظم کو خط لکھا ہے جس میں سرکار کے جانب دارانہ رویے کی شکایت کی گئی ہے کہ کس طرح سرکار جانچ ایجنسیوں کو اپنے مخالف جماعتوں کے رہنماؤں کو پریشان کرنے اور خوف زدہ کرنے کا حربہ بنا لیا ہے۔جن حزب...
