Category: مالیات

February 20, 2023
covid-and-tax.jpg

1min00
نئی دہلی : کوویڈ وبائی امراض کی وجہ سے ہونے والی معاشی تباہی کے بعد ہندوستان میں انکم ٹیکس ادا کرنے والوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ٹیکس دہندگان کی فہرست سے خارج ہونے والے افراد کی تعداد۲۰؍ لاکھ سے زیادہ تھی جو کہ بھوٹان کی کل آبادی کا ۲ء۶؍گنا زیادہ ہے ۔ یہ […]

February 19, 2023
stock-broker.jpg

1min00
ممبئی : کچھ دن پہلے، سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا ( سیبی)نے ایک معروف ڈاکٹر پر پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔ ڈاکٹر پر ’پمپ اینڈ ڈمپ‘ اسکینڈل میں شریک ہونے کا الزام ہے۔ اس اسکینڈل کے تحت سرکلر ٹریڈنگ اور بامعاوضہ پروموشنز کے ذریعے اسٹاک کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ سرکلر […]

February 19, 2023
UPI.jpg

1min00
پچھلے کچھ سالوں میں، ملک میں ’یو پی آئی ‘لین دین کی تعداد میں تیزی آئی ہے۔ رجسٹرڈ ’یو پی آئی ‘ سودے مالی سال ۲۲۔۲۰۲۱ء میں ۴۵لین تھے، جو پچھلے ۳؍ سالوں میں ۸؍گنا اور پچھلے ۴؍سالوں میں ۵۰؍گنا ترقی کو ظاہر کرتے ہیں ۔وزارت خزانہ کے مطابق ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے […]

February 18, 2023
foreign-exchange-reserves.jpg

1min00
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ۱۰؍ فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ہندوستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں زبردست کمی آئی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے کل ذخائر ۵۶۶؍بلین ڈالر پچھلے ہفتہ ۵۷۵؍بلین ڈالر اسی ہفتے کے […]

February 17, 2023
inflation-1.jpg

1min00
ملک میں گاڑیوں، مکانات، بجلی اور سیاحت کی مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اس کے لیے بینکوں سے قرضے لینے میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ یہی وجہ تھی کہ اکتوبر-دسمبر سہ ماہی میں آٹوموبائل، رئیلٹی، بینک، پاور، مہمان نوازی اور کاغذی کمپنیوں کی فروخت اور منافع میں ۲۰؍ فیصد کا اضافہ ہوا۔ یہ گھریلو […]

February 16, 2023
Gautam-Adani-all-companies-1280x720.jpg

1min00
۱) گلوبل انڈیکس’ ایم ایس سی آئی ‘نے اڈانی گروپ سے تعلق رکھنے والی دو کمپنیوں کے وزن میں کمی کو اس ماہ کے موجودہ جائزے سے مئی میں اگلے جائزے تک ملتوی کر دیا ہے۔جن دو کمپنیوں کے وزن میں کمی دیکھی جا رہی تھی وہ ہیں اڈانی ٹوٹل گیس اور اڈانی ٹرانسمیشن۔ (۲) […]

February 16, 2023
gold-smuggling.jpg

1min00
نئی دہلی :ملک میں سونے کی اسمگلنگ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار بھی اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ گزشتہ دو سالوں میں اسمگل شدہ سونے کی مقدار میں تقریباً ۶۲؍ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال ۲۰۲۰ء میں کل ۲۱۰۰؍کلوسونا ضبط کیا گیا تھا جو ۲۰۲۲ء میں بڑھ کر ۲۳۰۰؍کلو پر پہنچ […]

February 15, 2023
inflation-and-rbi.jpg

1min00
نئی دہلی :جنوری میں خوردہ افراط زر(مہنگائی) ۶ء۵۲؍فیصد کی تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اس کے ساتھ ہی مہنگائی کی شرح دو ماہ کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ریزرو بینک آف انڈیا کی طے کردہ سطح سے اوپر چلی گئی ہے۔ اس کی وجہ سے تجزیہ کاروں کا خیال […]

February 14, 2023
indiigo-1280x720.jpg

1min00
  نئی دہلی انڈیگو ائیرلائنس کو تیسرے سہ ماہ میں اچھا منافع ہوا اور اسی منافع کے سبب کمپنی نے ۴؍ہزار ۵۰۰؍پائلٹس کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے ۔ کمپنی کی جانب سے گزشتہ ہفتے بھیجے گئے یک ای میل میں پائلٹس کو اپریل سے تنخواہ میں اضافہ کی اطلاع دے دی گئی ۔ ملازمین […]

February 14, 2023
gst-council.jpg

1min00
نئی دہلی :  جی ایس ٹی اپیلیٹ ٹربیونلز (جی ایس ٹی اے ٹی) کے قیام کے لیے جی او ایم کی رپورٹ پر ۱۸؍فروری کو ہونے والی جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اپیلٹ ٹریبونل کے ذریعے دیے گئے احکامات کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے جی ایس […]


ہمارے بارے میں

www.maeeshat.in پر ہم اقلیتوں خصوصا  مسلم دنیا میں کاروبار کو متعارف کرانے اور فروغ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں جو حلال اور حرام کے حوالے سے اپنے آپ کو ممتاز کرتے ہیں۔ شروع سے ہی اس جریدے/ویب سائٹ نے مسلمان صنعت کاروں اور تاجروں کو قائل کیا ہے کہ وہ ہندوستانی معیشت کو مضبوط بنائیں اور دوسرے کارپوریٹ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید فروغ دیں۔


CONTACT US

CALL US ANYTIME




نیوز لیٹر