ہندوستانی شیئر بازار امریکی بانڈز کی بڑھتی شرح سود سے خوفزدہ کیوں

ممبئی :گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹس میں گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ جس کا اثر مقامی بازاروں پر بھی نظر آرہا ہے۔ امریکی مارکیٹ میں گراوٹ ۱۰؍سالہ ’ٹریزری بانڈز‘ کی شرح سود میں اضافے کی وجہ سے دیکھی گئی ہے اس سے اب شرح سود ۴؍ فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایسے میں سوال یہ

Read More

پے ٹی ایم میں میوچل فنڈز نے خریداری کی ، بہتر ساماہی نتائج کا اثر

نئی دہلی :دسمبر کی سہ ماہی میں بہتر کارکردگی کی مدد سے، میوچل فنڈز پے ٹی ایم میں زیادہ اعتماد حاصل کر رہے ہیں اور کمپنی میں ان کا حصہ بڑھ گیا ہے۔ اگرچہ دوسری جانب غیر ملکی سرمایہ کاروں کا حصہ کم ہوا ہے۔ کمپنی نے تیسری سہ ماہی میں آپریٹنگ منافع حاصل کیا

Read More

اڈانی ہنڈن برگ کیس: سپریم کورٹ کے سوالات ، سیبی اور پینل مانگے گا جواب

نئی دہلی : اڈانی ہنڈن برگکیس میں سپریم کورٹ نے آج ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی ۶؍ارکان پر مشتمل ہوگی۔ عدالت نے اس کمیٹی کو ۲؍ ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے حصص کی قیمتوں میں شدید گراوٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ یہ

Read More

ایئرٹیل اس سال تمام پلانز کے نرخ بڑھانے پر غور کر رہا ہے، سب سے سستا ماہانہ پلان ۱۵۵؍روپے کا ہوسکتا ہے

نئی دہلی : ایئرٹیل آنے والے دنوں میں اپنے تمام پلان کی قیمتوں میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ایئرٹیل کے چیئرمین سنیل بھارتی متل نے کہا کہ ایئرٹیل اس سال تمام منصوبوں کی شرح بڑھانے پر غور کر رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے موبائل ورلڈ کانگریس میں ایک سوال کے جواب میں کہی۔ متل نے

Read More

فروری ماہ میں ملک میں بے روزگاری کی شرح بڑھی ،ہریانہ میں سب سے زیادہ بے روزگاری

نئی دہلی : فروری کے مہینے میں ملک میں بے روزگاری کی شرح ۷ء۴۵؍ فیصد رہی۔ جنوری میں یہ ۷ء۱۴؍ فیصد تھی۔ اہم بات یہ ہے کہ شہری علاقوں میں بے روزگاری کی شر ح میںکمی آئی ہے جبکہ دیہی علاقوں میں شرح بڑھ گئی۔ سی ایم آئی ای سروے کے مطابق، راجستھان اور ہریانہ میں

Read More

فروری میں ۱؍لاکھ ۴۹؍ہزار کروڑ کا جی ایس ٹی کلیکشن ، سالانہ بنیاد پر ۱۲؍فیصد اضافہ ہوا لیکن جنوری کے مقابلے میں کم

حکومت نے فروری ۲۰۲۳ء میں گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) سے ایک لاکھ ۴۹؍ہزار کروڑ روپے اکٹھے کیے ہیں۔یہ رقم سالانہ بنیاد پر تقریباً ۱۲؍فیصدزیادہ ہے ۔ فروری ۲۰۲۲ء میں جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ ۳۳؍ہزار کروڑ روپے تھی  جبکہ جنوری ۲۰۲۳ء میں یہ ایک لاکھ ۵۵؍ہزار کروڑ روپے تھی۔ مالی

Read More

قرض نادہندگان پر پینل سود کے بجائے پینل چارج لگایا جائے گا:آر بی آئی

نئی دہلی : قرض نادہندگان کے لیے آر بی آئی کے رہنما خطوط: ریزرو بینک آف انڈیا سے متعلق بڑی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ بینک سے ہوم لون، پرسنل لون، کار لون لینے والوں کے لیے راحت کی خبر آ رہی ہے۔ آر بی آئی نے کہا کہ، بینک سے کسی سے قرض لینے

Read More

ہندوستان کے امیر ترین لوگو ںکی سخاوت میں کمی آئی

ملک کے انتہائی امیر افراد کی جانب سے رفاہی مقاصد کے لیے دی جانے والی رقم میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ مالی سال۲۰۲۳ءمیں تیزی سے گھٹ کر ۴؍ہزار ۲۳۰؍ کروڑ روپے پر آ گیا ہے۔ دسرا اینڈ بین اینڈ کمپنی کی انڈیا فلانتھروپی رپورٹ ۲۰۲۳ء کے مطابق پچھلے مالی سال میں عطیہ کی

Read More

چیک اگر باؤنس ہوا تو دوسرے کھاتے سے رقم وصول کی جائے گی

نئی دہلی : : ملک میں چیک باؤنس کے بہت سے معاملات ہیں ، لیکن دیکھا گیا ہے کہ ان معاملات میں کوئی خاص نتیجہ برآمد نہیں ہوتا ہے۔۔ اب حکومت ان معاملات کے لئے ایک نیا منصوبہ تیار کررہی ہے۔ اگر کسی کا چیک باؤنس ہوا تو ، اس پر نہ صرف قانونی کارروائی

Read More

ملک کی ترقی کی رفتار دھیمی پڑی ،تیسرے سہ ماہی میں ۴ء۴؍فیصد نمو

نئی دہلی : تیسری سہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر) میں ملک کی معیشت میں ۴ء۴؍فیصد کی شرح سے اضافہ ہوا۔ حکومت نے منگل کی شام اپنے اعداد و شمار جاری کیے۔ اس سے قبل، مجموعی گھریلو پیداوار یعنی جی ڈی پی کی نمو( اپریل۔جون) میں ۱۳ء۵؍فیصد اور جولائی سے ستمبر تک میں ۶ء۵؍فیصدرہی تھی ۔ اسی

Read More