Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
دیوالی تک شروع ہوجائے گی جیو 5 جی سروس

دیوالی تک شروع ہوجائے گی جیو 5 جی سروس

ریلائنس جیو  کی جانب سے 5 جی سروسکے حوالے سے ایک بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ مکیش امبانی نے بتایا کہ ملک میں جیوکی 5جیسروس کب شروع ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ دیوالی کے موقع پر یہ سروس چار میٹرو سے شروع ہو جائ گی۔  مکیش امبانی نے دعویٰ کیا کہJio 5G دنیا کا سب سے جدید 5G ہوگا۔...

read more
سپرٹیک زمین بوس :سیکنڈوں میں کھیل ختم

سپرٹیک زمین بوس :سیکنڈوں میں کھیل ختم

نویڈا :سیکنڈوں میں ہوا کھیل ختم,،رنوئیڈا میں سپر ٹیک ٹوین ٹاور کو ذمین بوس کر دیا گیا_سیکٹر 93 میں بنائے گئے سپر ٹیک کے غیر قانونی ٹوئن ٹاورز کو ڈھائی بجے گرا دیا گیا۔ 100 میٹر سے زیادہ اونچے دو ٹاورز کو گرنے میں صرف 12 سیکنڈ لگے۔ دھماکے سے قبل تقریباً 7 ہزار افراد کو...

read more
سعودی عرب:کرے گاایک دہائی میں تیز ترین رفتار سے ترقی: آئی ایم ایف

سعودی عرب:کرے گاایک دہائی میں تیز ترین رفتار سے ترقی: آئی ایم ایف

  ریاض:سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے ملکی معیشت کی کارکردگی سے متعلق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ماہرین کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اس سے سعودی معیشت کی بابت مستقبل کے مثبت نکات اور موجودہ اہم گراف سامنے آئے ہیں۔‘ اخبار 24 کے مطابق الجدعان...

read more
ماروتی سوزوکی آلٹو کے10ہندوستان میں لانچ

ماروتی سوزوکی آلٹو کے10ہندوستان میں لانچ

نئی دہلی:ماروتی نےجمعرات کو نئی آلٹوکے 10 ہندوستان میں لانچ کردی گئی ہے۔ یہ سالڈ وائٹ، سلکی سلور، گرینائٹ گرے، سیزلنگ ریڈ، سپیڈی بلیو اور ارتھ گولڈ کلر آپشنز میں دستیاب ہے۔ قیمت 3.99 لاکھ روپے سے 5.83 لاکھ روپے (ایکس شو روم) تک ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ  24.90 کے...

read more
حلال سیکٹر کی ترقی کے لئے دس ممالک کا اشتراک عمل

حلال سیکٹر کی ترقی کے لئے دس ممالک کا اشتراک عمل

کوالالمپور: ملائیشیاکی بین الاقوامی تجارت اور صنعت کی وزارت نے کہا کہ ملائیشیا عالمی حلال سیکٹر کی ترقی کے لیے نو ممالک کے ساتھ فعال طور پر تعاون کر رہا ہے۔ نائب وزیر داتوک لم بان ہونگ نے کہا کہ وہ ممالک ویتنام، کمبوڈیا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، سعودی عرب، روس، جنوبی...

read more
رکھشابندھن: چھ ہزار کروڑ روپے کا کاروبار

رکھشابندھن: چھ ہزار کروڑ روپے کا کاروبار

 راکھی کے کاروبار سے وابستہ تاجروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سال کورونا کی وجہ سے راکھی کے کاروبار کے لیے اچھے نہیں رہے لیکن اس سال خوردہ تاجروں نے کورونا کا خوف ختم ہونے کے بعد بہت زیادہ راکھی خریدی ہے۔ جیسے جیسے رکھشا بندھن کا تہوار قریب آرہا ہے۔ ویسے ویسے ملک کی بڑی...

read more
ایشیا کی نئی امیر ترین خاتون – ہندوستان کی ساوتری جندل

ایشیا کی نئی امیر ترین خاتون – ہندوستان کی ساوتری جندل

نیو دہلی :یانگ ہوئیان اب ایشیا کی سب سے امیر ترین خاتون نہیں ہیں کیونکہ چین کے معاشی بحران نے ملک کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرنے والوں بشمول ان کی کنٹری گارڈن ہولڈنگز کمپنی کو نقصان پہنچایا ہے۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس میں جمعہ کو یانگ کو ہندوستان کی ساوتری جندل نے...

read more
آج ہوگی5 جی سپیکٹرم کی نیلامی، بڑی کمپنیاں دوڑ میں شامل

آج ہوگی5 جی سپیکٹرم کی نیلامی، بڑی کمپنیاں دوڑ میں شامل

نئی دہلی: 5جی سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل آج سے شروع ہو گا جس میں چار کمپنیاں بشمول ریلائنس جیو اور ایئرٹیل بھارتی بولی لگائیں گی۔ اس دوران 4.3 لاکھ کروڑ روپے کے 72 گیگا ہرٹز سپیکٹرم کے لیے بولیاں لگائی جائیں گی۔ بولی کا عمل آج صبح 10 بجے سے شروع ہو کر شام 6 بجے تک جاری...

read more
جی ایس ٹی کی نئی شرحیں آج سے لاگو

جی ایس ٹی کی نئی شرحیں آج سے لاگو

 نئی دہلی: جی ایس ٹی کی شرح میں تبدیلی18 جولائی 2022 سے پورے ملک میں لاگو ہو رہی ہے، جس کا براہ راست اثر عام آدمی کی جیب پر پڑے گا۔ نئے نرخوں کے نفاذ سے آج سے کئی مصنوعات مہنگی ہو گئی ہیں۔ جی ایس ٹی کونسل نے اپنی آخری میٹنگ میں جس کی صدارت مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا...

read more
امرناتھ یاترا: آٹھ لاکھ یاتری۔ تین ہزار کروڑروپئے کی آمدنی

امرناتھ یاترا: آٹھ لاکھ یاتری۔ تین ہزار کروڑروپئے کی آمدنی

سری نگر: ڈویژنل کمشنر پی کے پول نے منگل کو کہا کہ امرناتھ یاترا محض یاترا نہیں ہے بلکہ جموں و کشمیر کی معیشت کے لیے ایک بڑا اقتصادی فائدہ ہے کیونکہ حکومت کو 6 سے 8 لاکھ یاتریوں سے 2,000 سے 3,000 کروڑ روپے کی آمدنی کی توقع ہے۔ یاترا کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد میر...

read more