Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
رکھشابندھن: چھ ہزار کروڑ روپے کا کاروبار

رکھشابندھن: چھ ہزار کروڑ روپے کا کاروبار

 راکھی کے کاروبار سے وابستہ تاجروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سال کورونا کی وجہ سے راکھی کے کاروبار کے لیے اچھے نہیں رہے لیکن اس سال خوردہ تاجروں نے کورونا کا خوف ختم ہونے کے بعد بہت زیادہ راکھی خریدی ہے۔ جیسے جیسے رکھشا بندھن کا تہوار قریب آرہا ہے۔ ویسے ویسے ملک کی بڑی...

read more
ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپئے کی حالت بہتر ہوئی

ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپئے کی حالت بہتر ہوئی

نئی دہلی: ہندوستانی کرنسی روپیہ آج امریکی کرنسی کے مقابلے میں تیزی کے ساتھ تجارت کر رہی ہے۔ کل روپیہ 79.91 پر بند ہوا اور آج 13 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 79.78 پر کھلا۔ روپے کی قدر میں کل 13 پیسے کی کمی دیکھی گئی تھی اور آج اس میں معمولی اضافے کے ساتھ کاروبار ہو رہا ہے۔...

read more
روس -یوکرین اناج پرتاریخی معاہدہ، گندم کی قیمت نارمل ہوگئی

روس -یوکرین اناج پرتاریخی معاہدہ، گندم کی قیمت نارمل ہوگئی

 ماسکو:روس اور یوکرین کے درمیان اناج کی برآمدات کے حوالے سے ہونے والے تاریخی معاہدے کے بعد عالمی سطح پر گندم کی قیمت میں پہلی مرتبہ کمی آئی ہے۔ جمعے کو ہونے والے معاہدے کے نتیجے میں گندم کی قیمت روس یوکرین جنگ شروع ہونے سے پہلی والی سطح پر چلی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ روس...

read more
دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئےگوتم اڈانی

دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئےگوتم اڈانی

نئی دہلی: صنعت کار گوتم اڈانی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے۔ فوربز کی ریئل ٹائم ارب پتی فہرست کے مطابق یہ معلومات دی گئی ہیں۔ 60 سالہ بزنس ٹائیکون کی مجموعی مالیت جمعرات کو 115.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی، جس سے بل...

read more
روپئے کی قدر پہلے کبھی اتنی کم نہیں ہوئی تھی

روپئے کی قدر پہلے کبھی اتنی کم نہیں ہوئی تھی

نئی دہلی: ہندوستانی روپیہ منگل 19 جولائی کو پہلی بار 80 روپے فی ڈالر کی سطح پر گر گیا۔ یہ روپے کی اب تک کی کم ترین سطح ہے۔ جیسا کہ گزشتہ چند دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی تھی، اس کے بعد یہ خدشہ تقریباً اعتماد میں بدل گیا کہ روپیہ 80 ڈالر سے تجاوز کر...

read more
لولو مال کی انتظامیہ کا دعویٰ :80 فیصد ملازمین ہندو ہیں

لولو مال کی انتظامیہ کا دعویٰ :80 فیصد ملازمین ہندو ہیں

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنو میں سوشانت گالف سٹی میں واقع لولو مال سے متعلق تنازعات رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کبھی مال میں نماز پڑھنے پر تنازعہ ہوا تو کبھی ہنومان چالیسا پڑھنے پر یہ سرخیوں میں آیا۔یہاں تک کہ لولو مال انتظامیہ کو بار بار صفائی پیش کرنی پڑ رہی...

read more
مہنگائی کے جھٹکے کے لئے ہوجائیں تیار، کل سے جی ایس ٹی میں اضافہ

مہنگائی کے جھٹکے کے لئے ہوجائیں تیار، کل سے جی ایس ٹی میں اضافہ

نئی دہلی: جی ایس ٹی کونسل کے فیصلے کے نفاذ کے بعد پیر سے کھانے پینے کی کئی اشیاء مہنگی ہو جائیں گی۔ ان میں پہلے سے پیک شدہ اور لیبل شدہ کھانے کی اشیاء جیسے آٹا، پنیر اور دہی شامل ہیں، جن پر پانچ فیصد گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) لگے گا۔ اس طرح 5000 روپے سے زیادہ...

read more
آئی ٹی یو ٹوعالمی معیشت کو تحریک دے گا: مودی

آئی ٹی یو ٹوعالمی معیشت کو تحریک دے گا: مودی

 وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے اتحاد کے وژن اور ایجنڈے کو ترقی پسند اور عملی قرار دیا ہے اور اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ یہ پلیٹ فارم عالمی سطح پر ایک عالمی اتحاد اور توانائی کی حفاظت، خوراک کی حفاظت اور اقتصادی...

read more
مالی سال2021-22 میں جی ڈی پی 8.7 فیصد کی شرح سے بڑھی

مالی سال2021-22 میں جی ڈی پی 8.7 فیصد کی شرح سے بڑھی

نئی دہلی: ملک میں چوتھی سہ ماہی کی شرح نمو کا ڈیٹا منگل کو جاری کیا گیا۔ مالی سال 2021-22 کی آخری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح نمو 4.1 فیصد رہی ہے۔جب کہ پورے مالی سال کی بات کریں تو یہ 8.7 فیصد رہی ہے۔ مسلسل چوتھے سال ملک میں اچھی مانسون کے اشارے کے درمیان ترقی کی یہ...

read more
کواڈ سمٹ:چین کے خلاف انڈو پیسفک تجارتی نیٹ ورک کا اعلان

کواڈ سمٹ:چین کے خلاف انڈو پیسفک تجارتی نیٹ ورک کا اعلان

ٹوکیو: امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو ٹوکیو میں ایک نئے انڈو پیسفک تجارتی نیٹ ورک کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جس میں ابتدائی طور پر بھارت اور جاپان سمیت 13 ممالک شامل ہیں، تاہم اس معاہدے کے موثر ہونے کے حوالے سے بہت سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ امریکی صدر ان دنوں ٹوکیو میں...

read more